• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07

previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔تھانہ کروڑ پولیس کی کاروائی بھاری مقدار میں منشیات برآمد

webmaster by webmaster
جون 23, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔تھانہ کروڑ پولیس کی کاروائی بھاری مقدار میں منشیات برآمد

لیہ ( صبح پا کستان ) ضلعی پولیس کی سماج دشمن عناصرکے خلاف بھر پور کاروائیوں کا سلسلہ جاری ،تھانہ کروڑ پولیس کی کاروائی بھاری مقدار میں منشیات برآمد ،مکروہ دھندہ میں ملوث عناصر کو انسانی جانوں سے نہیں کھیلنے دیں گے ایس ایچ او سرفراز گاڈی ۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء کی ہدایت کی روشنی میں جاری خصوصی کمپین کے دوران ضلعی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،تھانہ کروڑ پولیس نے سماج دشمن عناصر کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے شراب کی بٹھی ریڈ کر کے 50لیٹر دیسی شراب،300لیٹر لہن اورشراب کشید کرنے والے آلات برآمد کر کے ملزم محمد عمران شاہ کو گرفتار کرلیا جبکہ ملزم کے قبضہ سے 2کلو 200گرام چرس بھی برآمد ہوئی ملزم کے خلاف دو الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ایس ایچ او سرفراز گاڈ ی نے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ مکروہ دھندے میں ملوث عناصر کو انسانی جانوں سے نہیں کھیلنے دیا جائے گا اور ایسے عناصر کے خلاف بھر پور کاروائی کا سلسلہ جاری ہے

Post Views: 18
Tags: karorlalisan news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔ عید میلہ فورٹ منرو انعقاد کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس ، کمشنر احمد علی کمبوہ نے صدارت کی

Next Post

لیہ ۔پرموشن کا حق نہ ملنے پر ہیڈ کلرک محکمہ تعلیم لیہ و چیرمین ایپکا اہلکار دوست گروپ ضلع لیہ غلام اکبر خان گورمانی کا تادم مرگ بھوک ہڑتال کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026

لیہ ( صبح پا کستان ) ضلعی پولیس کی سماج دشمن عناصرکے خلاف بھر پور کاروائیوں کا سلسلہ جاری ،تھانہ کروڑ پولیس کی کاروائی بھاری مقدار میں منشیات برآمد ،مکروہ دھندہ میں ملوث عناصر کو انسانی جانوں سے نہیں کھیلنے دیں گے ایس ایچ او سرفراز گاڈی ۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء کی ہدایت کی روشنی میں جاری خصوصی کمپین کے دوران ضلعی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،تھانہ کروڑ پولیس نے سماج دشمن عناصر کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے شراب کی بٹھی ریڈ کر کے 50لیٹر دیسی شراب،300لیٹر لہن اورشراب کشید کرنے والے آلات برآمد کر کے ملزم محمد عمران شاہ کو گرفتار کرلیا جبکہ ملزم کے قبضہ سے 2کلو 200گرام چرس بھی برآمد ہوئی ملزم کے خلاف دو الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ایس ایچ او سرفراز گاڈ ی نے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ مکروہ دھندے میں ملوث عناصر کو انسانی جانوں سے نہیں کھیلنے دیا جائے گا اور ایسے عناصر کے خلاف بھر پور کاروائی کا سلسلہ جاری ہے

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.