ڈیرہ غازی خان(صبح پا کستان) میونسپل کارپوریشن ڈی جی خان بجٹ اجلاس ،60کروڑ 97 لاکھ روپے کا فاضل بجٹ برائے...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان ) چار اغواء کاروں نے لیڈی ڈاکٹر کے 18 سالہ بیٹے کو گن پواءنٹپ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)پری مون سون بارشوں سے پیدا شدہ صورت حال سے نمٹنے کے لیے پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنر...
Read moreDetailsبہاولپور(مانیٹرننگ ڈیسک ) سانحہ احمد پور شرقیہ میں جاں بحق 125 افراد کی اجتماعی نماز جنازہ ادا کردی گئی، تدفین...
Read moreDetailsاداریہ ۔ فتح پور ٹراما سنٹر ؟ سانحہ احمد پور شر قیہ میں آ ئل ٹینکر میں آ گ لگنے...
Read moreDetailsلاہور(ما نیٹرننگ ڈیسک )وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے سی ایم ایچ بہاولپور کا دورہ کیا اور سانحہ احمد پور...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان )شہد ا ہمارے لیے فخر اور مشعل راہ ہیں ، عوام کے تحفظ کے لیے...
Read moreDetailsبہاولپور ( ما نیٹرننگ ڈیسک )احمد پور شرقیہ کے علاقے میں آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی جس پر وہ...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان اللہ رکھا انجم نے کہا ہے کہ معاشرے کی ستائی غریب و نادار...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان )پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ،سٹی پولیس نے بھاری مقدار میں...
Read moreDetailsلاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )ہیومن رائٹس ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن ضلع لیہ کے زیر اہتمام سربراہ عوامی راج پارٹی،ایم این اے جمشید احمد خان دستی کی رہائی کیلئے ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ، پریس کلب ہال میں منعقدہ احتجاجی تقریب سے خطاب کرتے ہو ءے صدر ہیومین رائٹس ڈویلپمنٹ عنایت اللہ کاشف ایڈووکیٹ نے کہا کہ جمشید دستی تخت لاہور کے حکمرانوں کی بادشاہت کے ظلم کا نشانہ صرف اس لئے بن رہا ہے کہ وہ سرائیکی وسیب کے مظلوم عوام کی آواز بن کر ابھرا ہے جمشید دستی نے سرائیکی وسیب کے کسانوں کا منظور شدہ نہری پانی کو اپر پنجاب کی نوکر شاہی کے ہاتھوں صلب کرنے پر آواز اور عملی مظاہرہ کیا جس کو اپر پنجاب کے حکمرانوں کو ناگوار گذرا،جمشید دستی کا قصور صرف یہ کہ وہ ایک عام طبقہ سے تعلق رکھتا ہے مظلوم کے حق کیلئے ظالم جاگیر دار طبقہ کی آنکھوں میں آنکھ ڈال کر بات کرتا ہے جمشید دستی نے حکمرانوں اور بیوروکریسی کی کرپشن کو بے نقاب کرنے کی ٹھانی ہوئی ہے جس کی پاداش میں جمشید دستی ،اس کے خاندان کے لوگوں اور اسکے قریبی ساتھیوں کے خلاف بے بنیاد اور جھوٹے مقدمات بنا کرجیل میں تشدد کا نشانہ بنایا جا رہاہے ،معروف دانشور انجم صحرائی نے کہا کہ جمشید دستی پاکستان کے غریب ،مزدور ،چھوٹا کاشتکار اور عام طبقہ کی آواز ہے سیاسی کار کنوں کے خلاف ریا ستی جبر کی کبھی حمایت نہیں کی جا سکتی ، ،عوامی راج پارٹی کے مرکزی فنانس سیکرٹری صابر عطا تھیہم و صوبائی رہنما جمیل احمد ڈونہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ جمشید دستی پاکستان کے 80فیصد طبقہ کی تناور آواز ہے جس کو اپر پنجاب کی باندی پنجاب پولیس کے تشدد سے دبایا نہیں جا سکتا،ہم پانامہ زدہ حکمرانوں کو بتا دینا چاہتے ہیں کہ پاکستان کی غریب عوام کو اب جاگنے سے کوئی نہیں روک سکتا یہ عوام جمشید دستی کی قیادت میں اپنے حقوق کیلئے اٹھ کھڑی ہوئی ہے جمشید دستی کا گناہ صرف یہ ہے کہ کرپشن زدہ محکمہ نہر جو غریب کسانوں کا منظور شدہ پانی رشوت کے بدلے بڑے زمینداروں کو بیج دیتا ہے جمشید دستی نے کسانوں کو ان کے حق پانی کیلئے نہر کھول کر کوئی جرم نہیں کیا،قمر شیرازی نے کہا جمشید دستی کے ساتھ ناروا سلوک انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے جس کی بھر پور مذمت کرتے ہیں ،فرید اللہ چوہدری نے کہا کہ عوام کی آواز بلند کرنے والے شخص کو انتقاماًتشدد کا نشانہ بنایا جانا باعث شرم ہے،صدر شیعہ علماکونسل سید نیر عباس شاہ ایڈووکیٹ وجنرل سیکرٹری ملک ذوالفقار اولکھ نے کہا کہ جمشید دستی غریب اور مظلوم طبقہ کی حقیقی آواز ہے اسکی رہائی کیلئے ہم اس کی پارٹی کو مکمل سپورٹ کریں گے اس موقع پر صدیق طاہر،محمد نصراللہ،سلیمان خان چانڈیہ ایڈووکیٹ،منظور بھٹہ اور عتیق خان میرانی نے بھی خطاب کیا ۔
