• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ڈی پی او کی شہداپولیس کے گھر آمد ،عیدتحائف تقسیم ، شہدا کے خاندانوں کی دیکھ بھال فرض سمجھتا ہوں ،کیپٹن (ر)محمد علی ضیاء

webmaster by webmaster
جون 25, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ڈی پی او کی شہداپولیس کے گھر آمد ،عیدتحائف تقسیم ، شہدا کے خاندانوں کی دیکھ بھال فرض سمجھتا ہوں ،کیپٹن (ر)محمد علی ضیاء

لیہ ( صبح پا کستان )شہد ا ہمارے لیے فخر اور مشعل راہ ہیں ، عوام کے تحفظ کے لیے لازوا ل قربانی کو فراموش نہیں کیا جا سکتا ،شہدا کے خاندانوں کی دیکھ بھال فرض سمجھتا ہوں ،کیپٹن (ر)محمد علی ضیاء، ڈی پی او کی شہداپولیس کے گھر آمد ،عیدتحائف تقسیم ، خیریت دریافت کی۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء شہدا پولیس کے گھر گئے اور شہداکے خاندانوں میں عیدکے تحائف تقسم کیے اور ان سے خیریت دریافت کی ڈی پی او شہید کنسٹیبل سعید احمد ،شہید سب انسپکٹر مشتاق احمد شاہ ،شہید کنسٹیبل اسرار حسین کے گھر گئے ڈی پی او نے اس موقع پر گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ شہید ہمارا فخر ہیں اورہمارے لیے مشعل راہ ہیں فرض کی راہ میں اور عوام کی جان ومال کے تحفظ کو یقینی بناتے ہوئے اپنی جا ن کا نذرانہ دینے والے شہدا پولیس کی لازوال قربانی کو فراموش نہیں کیا جا سکتاانہوں نے کہا کہ شہدا کے خاندانوں کی دیکھ بھال کو فرض سمجھتا ہوں

\

Post Views: 32
Tags: layyah news
Previous Post

ہولناک حادثہ بہاولپور کے قریب نیشنل ہائی وے پر آئل ٹینکر میں آگ بھڑ ک اٹھی ،123افراد جاں بحق ،متعدد زخمی

Next Post

شہباز شریف کا دورہ بہاولپور ، سا نحہ احمد پور شرقیہ کے زخمیوں کی عیادت ، جاں بحق افراد کے لئے 20اور زخمیوں کے لئے 10لاکھ کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

لیہ ( صبح پا کستان )شہد ا ہمارے لیے فخر اور مشعل راہ ہیں ، عوام کے تحفظ کے لیے لازوا ل قربانی کو فراموش نہیں کیا جا سکتا ،شہدا کے خاندانوں کی دیکھ بھال فرض سمجھتا ہوں ،کیپٹن (ر)محمد علی ضیاء، ڈی پی او کی شہداپولیس کے گھر آمد ،عیدتحائف تقسیم ، خیریت دریافت کی۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء شہدا پولیس کے گھر گئے اور شہداکے خاندانوں میں عیدکے تحائف تقسم کیے اور ان سے خیریت دریافت کی ڈی پی او شہید کنسٹیبل سعید احمد ،شہید سب انسپکٹر مشتاق احمد شاہ ،شہید کنسٹیبل اسرار حسین کے گھر گئے ڈی پی او نے اس موقع پر گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ شہید ہمارا فخر ہیں اورہمارے لیے مشعل راہ ہیں فرض کی راہ میں اور عوام کی جان ومال کے تحفظ کو یقینی بناتے ہوئے اپنی جا ن کا نذرانہ دینے والے شہدا پولیس کی لازوال قربانی کو فراموش نہیں کیا جا سکتاانہوں نے کہا کہ شہدا کے خاندانوں کی دیکھ بھال کو فرض سمجھتا ہوں

\

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.