سرگودھا ( مانیٹرننگ ڈیسک) پانی چوری کے الزام میں گرفتاررکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو ریمانڈ کیلئےاے ٹی سی میں پیش کیا گیا تو میڈیا کے سامنے جمشید دستی اپنی بےبسی کا اظہار کرتے ہوئے تقریبا رو پڑے۔
سما ء نیوز کے مطابق رکن قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ میرے ساتھ ناروا سلوک کیا جارہا ہے۔ 6روز سے بھوکا ہوں۔مجھے انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا جارہا ہے چیف جسٹس آف پا کستان نو ٹس لیں ۔ یہ بھی کہا کہ میری بہن کینسر کی مریضہ ہے خدا کیلئے مجھ پر رحم کرو ،
source …
https://www.samaa.tv/urdu/pakistan/2017/06/814131/
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










