• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07

previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔بلاتفریق سب کاا حتساب ہونا چاہیے پسند نا پسند پر احتساب کے حق میں نہیں ہیں ۔ امیر جمعیت علما اسلام مولانا فضل الرحمن کی صدر ڈسٹرکٹ بار لیہ مہر احمد علی واندر سے گفتگو

webmaster by webmaster
جون 29, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔بلاتفریق سب کاا حتساب ہونا چاہیے پسند نا پسند پر احتساب کے حق میں نہیں ہیں ۔ امیر جمعیت علما اسلام مولانا فضل الرحمن کی صدر ڈسٹرکٹ بار لیہ مہر احمد علی واندر سے گفتگو

لیہ(صبح پا کستان)سی پیک منصوبہ ترقی و خوشحالی کی ضمانت ہے ، سی پیک مخالفین کو ہضم نہیں ہورہاجس پر سازشیں کی جارہی ہیں ان خیالات کا اظہار امیر جمعیت علما اسلام مولانا فضل الرحمن نے صدر ڈسٹرکٹ بار لیہ مہر احمد علی واندر کی قیادت میں لیہ کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ بلاتفریق سب کاا حتساب ہونا چاہیے پسند نا پسند پر احتساب کے حق میں نہیں ہیں ، امیر جمعیت علما اسلام مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ جمعیت علما اسلام نے جمہوری نظام کو ہمیشہ بچایا ہے اور ملک میں لادینی قوتوں کا ڈٹ کا مقابلہ کیا ہے جو جاری رہے گا۔ مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ آئندہ الیکشن میں ملک بھر سے بھر پور حصہ لیا جائے گا اور لوگوں کو دعوت دی جائے گی کہ وہ حق کی جماعتوں کا ساتھ دیتے ہوئے ملک میں اسلامی فلاحی ریاست کے قیام کے لئے قیادت کا انتخاب کریں۔ لیہ سے ملاقات کے لئے جانے والے وفد میں جودت کامران واندر ایڈووکیٹ، مہر اللہ وسایا، سیف اللہ شاہین اور دیگر جمعیت علما اسلام کے عہدیداران بھی شریک تھے۔

Post Views: 13
Tags: layyah news
Previous Post

سرگودھا ۔ جمشید دستی روپڑے، میرے ساتھ ناروا سلوک کیا جارہا ہے۔ 6روز سے بھوکا ہوں۔مجھے انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا جارہا ہے ، چیف جسٹس آف پا کستان نو ٹس لیں

Next Post

جمشید دستی ، جس سج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے ۔ تحریر .. انجم صحرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026

لیہ(صبح پا کستان)سی پیک منصوبہ ترقی و خوشحالی کی ضمانت ہے ، سی پیک مخالفین کو ہضم نہیں ہورہاجس پر سازشیں کی جارہی ہیں ان خیالات کا اظہار امیر جمعیت علما اسلام مولانا فضل الرحمن نے صدر ڈسٹرکٹ بار لیہ مہر احمد علی واندر کی قیادت میں لیہ کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ بلاتفریق سب کاا حتساب ہونا چاہیے پسند نا پسند پر احتساب کے حق میں نہیں ہیں ، امیر جمعیت علما اسلام مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ جمعیت علما اسلام نے جمہوری نظام کو ہمیشہ بچایا ہے اور ملک میں لادینی قوتوں کا ڈٹ کا مقابلہ کیا ہے جو جاری رہے گا۔ مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ آئندہ الیکشن میں ملک بھر سے بھر پور حصہ لیا جائے گا اور لوگوں کو دعوت دی جائے گی کہ وہ حق کی جماعتوں کا ساتھ دیتے ہوئے ملک میں اسلامی فلاحی ریاست کے قیام کے لئے قیادت کا انتخاب کریں۔ لیہ سے ملاقات کے لئے جانے والے وفد میں جودت کامران واندر ایڈووکیٹ، مہر اللہ وسایا، سیف اللہ شاہین اور دیگر جمعیت علما اسلام کے عہدیداران بھی شریک تھے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.