• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن ۔ پولیس اور شہریوں نے لیڈی ڈاکٹر کے 18 سالہ بیٹے کے اغوا کی کو شش ناکام بنادی ، پولیس اور اغوا کاروں کے درمیان فا ئرنگ ،ایک اغواکار زخمی سمیت تین گرفتار ، ایک فرار ہونے میں کا میاب

webmaster by webmaster
جون 29, 2017
in لیہ نیوز
0
کروڑ لعل عیسن ۔ پولیس اور شہریوں نے لیڈی ڈاکٹر کے 18 سالہ بیٹے کے اغوا کی کو شش ناکام بنادی ، پولیس اور اغوا کاروں کے درمیان فا ئرنگ ،ایک اغواکار زخمی سمیت تین  گرفتار ، ایک فرار ہونے میں کا میاب

کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان ) چار اغواء کاروں نے لیڈی ڈاکٹر کے 18 سالہ بیٹے کو گن پواءنٹپ اغواء کر لیا اغواء کی اطلاع مقامی افراد کو ملی تو انہوں نے گاڑی کا تعاقب شروع کر دیا اور ساتھ ہی پولیس کو اطلاع کر دی جس پر کروڑ پولیس بھی پہنچ گئ اور سیڈ فارم میں اغواء کاروں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کے زبر دست مقابلے کے بعد ایک اغواء کار یاسر ولد غلام یاسین قوم دستی بلوچ سکنہ ٹیل انڈس کو زخمی حالت میں جبکہ محمد انور ولد محمد شریف راجپوت سکنہ وارڈ نمبر 8 کروڑ اور خوشاب کے عمران سمیت 3افراد کو گرفتار کر لیا جبکہ ملزم بھاگنے میں کامیاب ہو گیا اپریشن کی نگرانی ڈی ایس پی کروڑ منور بزدار نے کی ازمیر حسین مقامی لیڈی ڈاکڑر ثریا حبیب کی کی بہن ڈاکڑر فوزیہ کا بیٹا ہے اور وہ اڈا طالب والا.پر اپنی معظم رائس مل پر موجود تھا کہ چار افراد جوکہ سوزوکی کار گاڑی نمبر 2039ایم این اے پر سوار ہو کر آئے اور گن پوائنٹ پر ازمیر حسین کو اٹھا لیا پولیس نے اپریشن کے بعد ازمیر کو باحفاظت بازیاب کروا لیا زخمی اغواء کار کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے اطلاع کے مطابق سوزکی کار سابق ملازم ایلیٹ فورس کی بتائی جاتی ہےجس کی گرفتاری کے لیے پولیس چھاپے مار رہی ہے

Post Views: 30
Tags: karorolalisan news
Previous Post

لیہ ۔ پری مون سون بارشوں اور ممکنہ سیلاب کی صورت حال سے نمٹنے کے لیے پیشگی حفاظتی پلان مرتب کیا جائے ۔ صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہرا عجاز احمد اچلانہ

Next Post

ڈیرہ غازی خان۔میونسپل کارپوریشن کابجٹ اجلاس ،نئے مالی سال کے لئے60کروڑ 97 لاکھ روپے کا فاضل بجٹ منظور ، محدود وسائل میں میونسپل سروسز کو بہتر بنانے اور مسائل کو حل کرنے کی کو شش کر رہے ہیں ۔میئر شاہد حمید خان چانڈیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان ) چار اغواء کاروں نے لیڈی ڈاکٹر کے 18 سالہ بیٹے کو گن پواءنٹپ اغواء کر لیا اغواء کی اطلاع مقامی افراد کو ملی تو انہوں نے گاڑی کا تعاقب شروع کر دیا اور ساتھ ہی پولیس کو اطلاع کر دی جس پر کروڑ پولیس بھی پہنچ گئ اور سیڈ فارم میں اغواء کاروں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کے زبر دست مقابلے کے بعد ایک اغواء کار یاسر ولد غلام یاسین قوم دستی بلوچ سکنہ ٹیل انڈس کو زخمی حالت میں جبکہ محمد انور ولد محمد شریف راجپوت سکنہ وارڈ نمبر 8 کروڑ اور خوشاب کے عمران سمیت 3افراد کو گرفتار کر لیا جبکہ ملزم بھاگنے میں کامیاب ہو گیا اپریشن کی نگرانی ڈی ایس پی کروڑ منور بزدار نے کی ازمیر حسین مقامی لیڈی ڈاکڑر ثریا حبیب کی کی بہن ڈاکڑر فوزیہ کا بیٹا ہے اور وہ اڈا طالب والا.پر اپنی معظم رائس مل پر موجود تھا کہ چار افراد جوکہ سوزوکی کار گاڑی نمبر 2039ایم این اے پر سوار ہو کر آئے اور گن پوائنٹ پر ازمیر حسین کو اٹھا لیا پولیس نے اپریشن کے بعد ازمیر کو باحفاظت بازیاب کروا لیا زخمی اغواء کار کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے اطلاع کے مطابق سوزکی کار سابق ملازم ایلیٹ فورس کی بتائی جاتی ہےجس کی گرفتاری کے لیے پولیس چھاپے مار رہی ہے

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.