• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بہاولپور ۔ سانحہ احمد پور شرقیہ میں جاں بحق 125 افراد کی اجتماعی نماز جنازہ ادا کردی گئی ،اجتماعی نماز جنازہ حادثے کے مقام پر ادا کی گئی ،سیاسی رہنماؤں، مقامی انتظامیہ سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

webmaster by webmaster
جون 27, 2017
in جنوبی پنجاب
0
بہاولپور ۔ سانحہ احمد پور شرقیہ میں جاں بحق 125 افراد کی اجتماعی نماز جنازہ ادا کردی گئی ،اجتماعی نماز جنازہ حادثے کے مقام پر ادا کی گئی ،سیاسی رہنماؤں، مقامی انتظامیہ سمیت ہزاروں افراد کی  شرکت

بہاولپور(مانیٹرننگ ڈیسک ) سانحہ احمد پور شرقیہ میں جاں بحق 125 افراد کی اجتماعی نماز جنازہ ادا کردی گئی، تدفین نذیر آباد قبرستان میں ادا کی جائے گی، سیاسی رہنماؤں، مقامی انتظامیہ سمیت ہزاروں افراد نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔
سماء ٹی وی کے مطابق سانحہ احمد پور شرقیہ میں جاں بحق 125 افراد کی اجتماعی نماز جنازہ حادثے کے مقام پر ادا کی گئی، جس میں سیاسی رہنماؤں، مقامی انتظامیہ سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی، شہداء کی تدفین نذیر آباد قبرستان میں کی جائے گی۔
نماز جنازہ کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے، پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی، شہریوں کو تلاشی کے بعد نماز جنارہ کیلئے گراؤنڈ میں جانے کی اجازت دی جارہی تھی۔
سانحہ احمد پور شرقیہ میں آئل ٹینکر حادثے کے بعد پیٹرول بھرنے کے دوران آگ لگنے کے واقعے میں 150 کے قریب افراد جاں بحق اور 100 سے زائد جھلس کر شدید زخمی ہوگئے تھے۔
واقعے کے بعد ٹینکر ڈرائیور اور مالکان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، ڈرائیور نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا جس سے واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہے۔
source …
https://www.samaa.tv/urdu/pakistan/2017/06/813162/

Post Views: 11
Tags: bahwalpur news
Previous Post

Pakistan/Nisar concerned as US administration has started speaking language of India

Next Post

لیہ ۔ پری مون سون بارشوں اور ممکنہ سیلاب کی صورت حال سے نمٹنے کے لیے پیشگی حفاظتی پلان مرتب کیا جائے ۔ صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہرا عجاز احمد اچلانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026

بہاولپور(مانیٹرننگ ڈیسک ) سانحہ احمد پور شرقیہ میں جاں بحق 125 افراد کی اجتماعی نماز جنازہ ادا کردی گئی، تدفین نذیر آباد قبرستان میں ادا کی جائے گی، سیاسی رہنماؤں، مقامی انتظامیہ سمیت ہزاروں افراد نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔ سماء ٹی وی کے مطابق سانحہ احمد پور شرقیہ میں جاں بحق 125 افراد کی اجتماعی نماز جنازہ حادثے کے مقام پر ادا کی گئی، جس میں سیاسی رہنماؤں، مقامی انتظامیہ سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی، شہداء کی تدفین نذیر آباد قبرستان میں کی جائے گی۔ نماز جنازہ کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے، پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی، شہریوں کو تلاشی کے بعد نماز جنارہ کیلئے گراؤنڈ میں جانے کی اجازت دی جارہی تھی۔ سانحہ احمد پور شرقیہ میں آئل ٹینکر حادثے کے بعد پیٹرول بھرنے کے دوران آگ لگنے کے واقعے میں 150 کے قریب افراد جاں بحق اور 100 سے زائد جھلس کر شدید زخمی ہوگئے تھے۔ واقعے کے بعد ٹینکر ڈرائیور اور مالکان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، ڈرائیور نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا جس سے واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہے۔ source ... https://www.samaa.tv/urdu/pakistan/2017/06/813162/

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.