ملتان (مانیٹرننگ ڈیسک) ہیڈ محمد والا کے قریب مسافر وین میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں خواتین اور...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ری ایگزامینیشن کے غیر قانونی تعلیم دشمن حکم کی واپسی کیلئے 4500طلباء و طالبات عدالت عالیہ کا دروازہ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )ڈرائیونگ لائسنس برانچ کے حوالہ سے کرپشن تحقیقات مکمل،تھانہ سٹی میں دو اشخاص کیخلاف مقدمہ درج،ملزم گرفتار،مقدمہ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )ہیومن رائٹس ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن ضلع لیہ کے زیر اہتمام سربراہ عوامی راج پارٹی،ایم این اے جمشید احمد...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)شیعہ علماء کونسل کے زیر اہتمام سانحہ پارا چنار کے شہدا ء اور ان کے ورثاء سے اظہار...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)سی پیک منصوبہ ترقی و خوشحالی کی ضمانت ہے ، سی پیک مخالفین کو ہضم نہیں ہورہاجس پر...
Read moreDetailsسرگودھا ( مانیٹرننگ ڈیسک) پانی چوری کے الزام میں گرفتاررکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو ریمانڈ کیلئےاے ٹی سی میں...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان(صبح پا کستان) میونسپل کارپوریشن ڈی جی خان بجٹ اجلاس ،60کروڑ 97 لاکھ روپے کا فاضل بجٹ برائے...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان ) چار اغواء کاروں نے لیڈی ڈاکٹر کے 18 سالہ بیٹے کو گن پواءنٹپ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)پری مون سون بارشوں سے پیدا شدہ صورت حال سے نمٹنے کے لیے پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنر...
Read moreDetailsاسلام آباد:حکومت نے عمران خان کو اڈیالہ جیل سے اسلام آباد جیل منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، محسن...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ بار کی جانب سے عید ملن پارٹی کا اہتمام، جوڈیشری کے ارکا ن اور وکلا کی بڑی تعدادمیں شرکت، احمد پور شرقیہ سانحہ میں جاں بحق افراد کے بخشش کے لئے دعا بھی کرائی گئی۔ تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ بار لیہ کی جانب سے منعقدہ عید ملن پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ قمر الزامان نے کہاکہ لیہ میں بار اور بنچ کا تعلق مثالی ہے ، بار کے مسائل کے حل کے ساتھ بار کیلئے جو ہو سکا کرنے کا وعدہ کیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے ڈسٹرکٹ بار کے کمپیوٹر سیکشن کے لئے کمپیوٹر، سکینر، پرنٹر او ر دیگر سامان مہیا کرنے کا اعلان کیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج نے سانحہ احمد پور شرقیہ پر افسوس و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عید کے موقع پر انتے بڑے سانحہ نے خوشیوں کو ماندکر دیا، انہوں نے کہاکہ سانحہ کی وجہ سے عید پر نئے کپڑے بھی نہیں پہنے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نئے تعینات ہونے والے ایڈیشنل سیشن جج رائے یسین شاہین نے کہاکہ ڈسٹرکٹ بار کے وکلا کا بنچ کے ساتھ مثالی تعاون دیگر بارز میں بھی یاد کیا جاتا ہے، انہوں نے وکلا کو یقین دلایا کہ انصاف کے حصول میں ان کا تعاون ہمیشہ رہے گا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ڈسٹرکٹ بار مہر احمد علی واندر نے کہا کہ وکلا کی کاوشوں اور محنتوں کی بدولت آج غریب ، مظلوم عوام کو انصاف میسر آرہا ہے، انہوں نے کہا کہ لیہ میں تعینات ججز نے انصاف کی فراہمی میں ہمیشہ وکلا کے ساتھ بھر پورتعاو ن کویقینی بنایا۔ احمد علی واندر ایڈووکیٹ نے کہا کہ بنچ نے ہمیشہ بار کے مسائل کے حل میں بھی اہم کردار ادا کیا۔ تقریب سے جنرل سیکرٹری اشفاق احمد لنگاہ نے بھی خطاب کیا۔ تقریب میں نئے تعینات ہونے والے ایڈیشنل سیشن جج کو ویلکم بھی کیا گیا اور سانحہ احمد پور شرقیہ میں جاں بحق افراد کی بخشش کے لئے دعا کرائی گئی۔

