لیہ (صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد نے بتایا کہ چک نمبر 148ٹی ڈی اے وکیل والا میں ٹیوب ویل کے کنویں کی کھدائی کے دوران مٹی کا تودا گرنے سے ایک مزدور محمد رضوان کے مٹی میں دب جانے کی اطلاع پر ریسکیو 1122کی خصوصی ٹیم فوری طورپر بجھوائی گئی۔ جنہوں نے کارروائی عمل میں لاکر 22سالہ نوجوان مزدورمحمد رضوان کوفوری طورپر مٹی سے نکال لیا اور اسے موقع پر ہی فوری طبی امداد دے کر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails










