ڈیرہ غازی خان (ِِِِِِصبح پا کستان)بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن ڈیرہ غازی خان نے میٹرک اسپیشل امتحان 2021کے...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان} پاکستان مسلم لیگ ن کے ڈویژنل صدر ڈیرہ غازی خان مہر اعجاز احمد اچلانہ ایم پی...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان ) لیہ ( ) ڈی پی او لیہ ڈاکٹر ندا عمر چٹھہ کی ہدایت پر اینٹی ریپ...
Read moreDetailsلیہ۔( صبح پا کستان )صوبائی وزیر برائے توانائی ڈاکٹرمحمداخترملک نے کہاہے کہ پاکستان میں ترقی اور خوشحالی کے نئے دور...
Read moreDetailsلیہ{ صبح پا کستان } محترمہ ثوبیہ انعام چوہدری صدر پاکستان پیپلزپارٹی خواتین ونگ ڈیرہ غازی خان ڈویژن نامزد ،...
Read moreDetailsملتان۔ پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے سنیئر نائب صدر خواجہ رضوان عالم،نائب صدر وممبر قومی اسمبلی مہر ارشاد سیال،...
Read moreDetailsملتان ۔ گورنر پنجاب چوہدری سرور نے مقامی تاجر چوہدری بائو شفیق کی جانب سے دیے گئے ظہرانے کے موقع...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ ڈاکٹر ندا عمر چٹھہ کی زیر صدارت تھانہ صدر میں کھلی...
Read moreDetailsلیہ۔( صبح پا کستان )ضلع لیہ میں ماہ صفائی مہم کا آغاز کردیاگیا۔ماہ صفائی مہم کاافتتاح لیہ مائنرپر کیاگیا۔افتتاح میں...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان ) تھانہ چوک اعظم پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں ،مجرمان اشتہاری ،منشیات فروش...
Read moreDetailsلاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...
Read moreDetails
ڈپٹی کمشنر خالدپرویز نے پہلے روز اپنے آفس میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل سنے ۔انہوں نے کہاکہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر شہریوں کے مسائل سن کرفوری حل کیے جائیںانہوں نے مزید کہاکہ شہریوں کو ریلیف کی فراہمی اولین ترجیح ہے جس کے لئے وہ بلاجھجک آفس میں آکر اپنے مسائل حل کروا سکتے ہیں ۔انہوں نے اس موقع پر مختلف شہریوں کے مسائل سنے اور اُن کے حل کے لئے احکاما ت جاری کیے۔اس موقع پراسسٹنٹ کمشنر محمداسدعلی بھی موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر خالدپرویز نے ماڈل باز ار لیہ میں سستے آٹے کی فراہمی کے عمل کا بھی معائنہ کیا۔انہوں نے اس موقع پر ہدایت دیتے ہوئے کہاکہ میرٹ کی بنیادوں پر آٹے کی فراہمی کو یقینی بنایاجائے انہوں نے مزیدکہاکہ بدلتے موسم کے پیش نظر شہریوں کے لئے سایہ کے لئے دیگر مناسب انتظامات کیے جائیں ۔