• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن ڈیرہ غازی خان نے میٹرک اسپیشل امتحان 2021کے نتائج کا اعلان کر دیا

webmaster by webmaster
جنوری 30, 2022
in First Page, جنوبی پنجاب
0
بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن ڈیرہ غازی خان نے میٹرک اسپیشل امتحان 2021کے نتائج کا اعلان کر دیا

ڈیرہ غازی خان (ِِِِِِصبح پا کستان)بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن ڈیرہ غازی خان نے میٹرک اسپیشل امتحان 2021کے نتائج کا اعلان کر دیا کامیابی کا تناسب68.73فیصد رہاجبکہ دو امیدواران 100فیصد مارکس حاصل کرنے میں کامیابہ ہوئے ان خیالات کا اظہار چیئر پرسن ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ ڈاکٹر کشور ناہید رانا نے پنجاب حکومت کی ہدایت کے مطابق صبح10بجے نتائج کا اعلان آن لائن کرتے ہوئے کیا

ڈاکٹر کشور ناہید رانا نے بتایا کہ میٹرک اسپیشل امتحان 2021میں 1711امیدوارامتحان میں شریک ہوئے جن میں سے1176امیدوار کامیاب ہوئے اس طرح کامیابی کا تناسب68.73فیصد رہا انہوں نے مزید بتایا کہ دو امیدواروں نے 100فیصد نمبر حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں سابقہ نتائج کی طرح میٹرک امتحان میں بھی طلبہ کی نسبت طالبات میں کامیابی کی شرح زیادہ رہی کیونکہ میٹرک اسپیشل امتحان 2021میں 1270طلبہ نے شرکت کی جن میں سے 842کامیاب ہوئے اس طرح کامیابی کی شرح 66.30فیصد رہی جبکہ 441طالبات نے امتحان میں حصہ لیا جن میں سے 334طالبات نے کامیابی حاصل کی اسطرح طالبات میں کامیابی کی شرح 75.74فیصد رہی اس موقع پر کنٹرولر امتحانات مرزا محمد ظہیر اصغر، ڈپٹی کنٹرولر شیخ امجد حسین، RCOحبیب الرحمن،سسٹم اینالسٹ محمد بلال، ظہیر فاروقی، امجد رزاق غوری و دیگر افسران بھی انکے ہمراہ موجود تھے اس موقع پر کنٹرولر امتحانات مرزا محمد ظہیر اصغر نے بتایا کہ کامیابی کی شرح کے لحاظ سے ضلعی سطح پر لیہ سب سے آگے جس میں امیدواروں کی کامیابی کی شرح 77.92فیصد، ڈیرہ غازی خان 70.11فیصد تناسب کے ساتھ دوسرے نمبر، مظفر گڑھ 63.81فیصد تناسب کے ساتھ تیسرے نمبر پر جبکہ راجن پور 62.66فیصد تناسب کے ساتھ چوتھے نمبر پر رہا انہوں نے مزید بتایا کہ امتحانی عمل سے نتائج کے اعلان تک شفافیت اور میرٹ کو ملحوظ خاطر رکھا تاکہ کسی بھی امیدوار کے ساتھ کسی قسم کی زیادتی نہ ہو ا۔

Tags: DG khan news
Previous Post

لیہ ۔مسلم لیگ ن کےسابق ایم این اے پیر سید ثقلین شاہ بخاری ڈسٹرکٹ مئیر کیلئے امیدوار نامزد

Next Post

کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

Next Post
کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
ڈیرہ غازی خان (ِِِِِِصبح پا کستان)بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن ڈیرہ غازی خان نے میٹرک اسپیشل امتحان 2021کے نتائج کا اعلان کر دیا کامیابی کا تناسب68.73فیصد رہاجبکہ دو امیدواران 100فیصد مارکس حاصل کرنے میں کامیابہ ہوئے ان خیالات کا اظہار چیئر پرسن ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ ڈاکٹر کشور ناہید رانا نے پنجاب حکومت کی ہدایت کے مطابق صبح10بجے نتائج کا اعلان آن لائن کرتے ہوئے کیا ڈاکٹر کشور ناہید رانا نے بتایا کہ میٹرک اسپیشل امتحان 2021میں 1711امیدوارامتحان میں شریک ہوئے جن میں سے1176امیدوار کامیاب ہوئے اس طرح کامیابی کا تناسب68.73فیصد رہا انہوں نے مزید بتایا کہ دو امیدواروں نے 100فیصد نمبر حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں سابقہ نتائج کی طرح میٹرک امتحان میں بھی طلبہ کی نسبت طالبات میں کامیابی کی شرح زیادہ رہی کیونکہ میٹرک اسپیشل امتحان 2021میں 1270طلبہ نے شرکت کی جن میں سے 842کامیاب ہوئے اس طرح کامیابی کی شرح 66.30فیصد رہی جبکہ 441طالبات نے امتحان میں حصہ لیا جن میں سے 334طالبات نے کامیابی حاصل کی اسطرح طالبات میں کامیابی کی شرح 75.74فیصد رہی اس موقع پر کنٹرولر امتحانات مرزا محمد ظہیر اصغر، ڈپٹی کنٹرولر شیخ امجد حسین، RCOحبیب الرحمن،سسٹم اینالسٹ محمد بلال، ظہیر فاروقی، امجد رزاق غوری و دیگر افسران بھی انکے ہمراہ موجود تھے اس موقع پر کنٹرولر امتحانات مرزا محمد ظہیر اصغر نے بتایا کہ کامیابی کی شرح کے لحاظ سے ضلعی سطح پر لیہ سب سے آگے جس میں امیدواروں کی کامیابی کی شرح 77.92فیصد، ڈیرہ غازی خان 70.11فیصد تناسب کے ساتھ دوسرے نمبر، مظفر گڑھ 63.81فیصد تناسب کے ساتھ تیسرے نمبر پر جبکہ راجن پور 62.66فیصد تناسب کے ساتھ چوتھے نمبر پر رہا انہوں نے مزید بتایا کہ امتحانی عمل سے نتائج کے اعلان تک شفافیت اور میرٹ کو ملحوظ خاطر رکھا تاکہ کسی بھی امیدوار کے ساتھ کسی قسم کی زیادتی نہ ہو ا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.