• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔مسلم لیگ ن کےسابق ایم این اے پیر سید ثقلین شاہ بخاری ڈسٹرکٹ مئیر کیلئے امیدوار نامزد

webmaster by webmaster
جنوری 30, 2022
in First Page, جنوبی پنجاب
0
لیہ ۔مسلم لیگ ن کےسابق ایم این اے پیر سید ثقلین شاہ بخاری ڈسٹرکٹ مئیر کیلئے  امیدوار نامزد

لیہ {صبح پا کستان} پاکستان مسلم لیگ ن کے ڈویژنل صدر ڈیرہ غازی خان مہر اعجاز احمد اچلانہ ایم پی اے کی زیرصدارت اجلاس، سابق ایم این اے پیر سید ثقلین شاہ بخاری ڈسٹرکٹ مئیر کیلئے مسلم لیگ ن کے امیدوار نامزد،

اجلاس میں ضلعی صدر مہر محمد اسلم سمرا ،جنرل سیکرٹری چوہدری ظفر اقبال گجر ایڈووکیٹ ،پیر سید ثقلین شاہ بخاری ،پیر فیض الحسن سواگ ،ملک ریاض گرواں ،چوہدری غلام رسول جٹ ،ملک عبدالشکور سواگ ،حاجی محمد اسلم بپی، حاجی مہر نور محبوب میلوانہ ،عابد انوار علوی، صاحبزادہ محبوب الحسن سواگ ،چوہدری مشتاق احمد و دیگر نے شرکت کی، اس موقع پر متفقہ طور پر پیر سید ثقلین شاہ بخاری سابق ایم این اے کو ڈسٹرکٹ لیہ کے مئیر کیلئے امیدوار نامزد کیا گیا، اس موقع پر مہر اعجاز احمد اچلانہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انشاء اللہ فتح ہمارا مقدر بنے گی، جلد بلدیاتی انتخابات کیلئے تمام سیٹوں پر متفقہ امیدوار نامزد کیے جائیں گے، انہوں نے کہا کہ تمام مسلم لیگ ن کے عہدیداران ،کارکنان اورمعزز شہری پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار کو کامیاب بنانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں.

Post Views: 53
Tags: layyah news
Previous Post

پولیس لائن لیہ میں اینٹی ریپ ایکٹ سے متعلق ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

Next Post

بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن ڈیرہ غازی خان نے میٹرک اسپیشل امتحان 2021کے نتائج کا اعلان کر دیا

Next Post
بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن ڈیرہ غازی خان نے میٹرک اسپیشل امتحان 2021کے نتائج کا اعلان کر دیا

بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن ڈیرہ غازی خان نے میٹرک اسپیشل امتحان 2021کے نتائج کا اعلان کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لیہ {صبح پا کستان} پاکستان مسلم لیگ ن کے ڈویژنل صدر ڈیرہ غازی خان مہر اعجاز احمد اچلانہ ایم پی اے کی زیرصدارت اجلاس، سابق ایم این اے پیر سید ثقلین شاہ بخاری ڈسٹرکٹ مئیر کیلئے مسلم لیگ ن کے امیدوار نامزد، اجلاس میں ضلعی صدر مہر محمد اسلم سمرا ،جنرل سیکرٹری چوہدری ظفر اقبال گجر ایڈووکیٹ ،پیر سید ثقلین شاہ بخاری ،پیر فیض الحسن سواگ ،ملک ریاض گرواں ،چوہدری غلام رسول جٹ ،ملک عبدالشکور سواگ ،حاجی محمد اسلم بپی، حاجی مہر نور محبوب میلوانہ ،عابد انوار علوی، صاحبزادہ محبوب الحسن سواگ ،چوہدری مشتاق احمد و دیگر نے شرکت کی، اس موقع پر متفقہ طور پر پیر سید ثقلین شاہ بخاری سابق ایم این اے کو ڈسٹرکٹ لیہ کے مئیر کیلئے امیدوار نامزد کیا گیا، اس موقع پر مہر اعجاز احمد اچلانہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انشاء اللہ فتح ہمارا مقدر بنے گی، جلد بلدیاتی انتخابات کیلئے تمام سیٹوں پر متفقہ امیدوار نامزد کیے جائیں گے، انہوں نے کہا کہ تمام مسلم لیگ ن کے عہدیداران ،کارکنان اورمعزز شہری پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار کو کامیاب بنانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں.
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.