• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کا شیڈول جاری ، پولنگ 26 فروری کو ہو گی

webmaster by webmaster
فروری 3, 2022
in First Page, جنوبی پنجاب
0
ملتان ۔ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کا شیڈول جاری ، پولنگ 26 فروری کو ہو گی

ملتان(صبح پا کستان)ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے سالانہ انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے،

جنرل سیکرٹری بار ملک سجاد حیدر میتلا کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق سالانہ انتخابات 26 فروری کو ہوں گے جس کے لئے 12 فروری کو کاغذات نامزدگی صبح 9 سے ایک بجے دن تک جمع ہوں گے اور فہرست شام 4 بجے آویزاں کی جائے گی،14 فروری کو کاغذات کی جانچ پڑتال ہوگی اور 15 فروری کو صبح 9 سے دوپہر ایک بجے اپیل برخلاف فیصلہ کاغذات نامزدگی ہوگی، 16 فروری کو دن ایک سے شام 4بجے تک فیصلوں کے خلاف اپیل پر سماعت ہوگی، 17 فروری کو شام 4 بجے امیدواروں کی حتمی فہرست آویزاں کی جائے گی، پولنگ کا عمل 26 فروری کی صبح 9 بجے سے شام 5بجے تک جاری رہے گا اور ایک بجے سے2بجے تک نماز و کھانے کا وقفہ ہوگا۔

Post Views: 34
Tags: multan news
Previous Post

محتسب پنجاب کی ہدا یت پر لیہ سمیت مختلف اضلاع کے درخواست گزاروں کو کروڑوں روپے کا قانونی ریلیف

Next Post

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

Next Post
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
ملتان(صبح پا کستان)ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے سالانہ انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے، جنرل سیکرٹری بار ملک سجاد حیدر میتلا کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق سالانہ انتخابات 26 فروری کو ہوں گے جس کے لئے 12 فروری کو کاغذات نامزدگی صبح 9 سے ایک بجے دن تک جمع ہوں گے اور فہرست شام 4 بجے آویزاں کی جائے گی،14 فروری کو کاغذات کی جانچ پڑتال ہوگی اور 15 فروری کو صبح 9 سے دوپہر ایک بجے اپیل برخلاف فیصلہ کاغذات نامزدگی ہوگی، 16 فروری کو دن ایک سے شام 4بجے تک فیصلوں کے خلاف اپیل پر سماعت ہوگی، 17 فروری کو شام 4 بجے امیدواروں کی حتمی فہرست آویزاں کی جائے گی، پولنگ کا عمل 26 فروری کی صبح 9 بجے سے شام 5بجے تک جاری رہے گا اور ایک بجے سے2بجے تک نماز و کھانے کا وقفہ ہوگا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.