• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

صدارتی نظام عوام کے حق میں بہتر ہو گا ،گورنر پنجاب

webmaster by webmaster
جنوری 29, 2022
in First Page, جنوبی پنجاب
0
بلاتفریق احتساب کو بریک لگوانے کا سیاسی مخالفین کا منصوبہ ناکام ہو گا، گورنر پنجاب چودھری سرور

ملتان ۔ گورنر پنجاب چوہدری سرور نے مقامی تاجر چوہدری بائو شفیق کی جانب سے دیے گئے ظہرانے کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ملتان ترقی کی راہ پر گامزن ہے موجودہ حکومت ملتان میں بھرپور ترقیاتی کام کر رہی ہے مہنگائی کے خاتمے کے حوالے سے قوم کو جلد خوشخبری سنائیں گے ۔انہوں نے مزید کہا کہ اب عوام کے ریلیف کا وقت آگیا ہے مہنگائی کے حوالے سے عوام نے تین سال تک قربانی دی ہے کوروناوائرس اور کچھ اپنی اپوزیشن اور کچھ بیرونی قوتوں کی وجہ سے ہوئی جو پاکستان کو ترقی کرنا نہیں دیکھنا چاہتی۔ آنے والے وقت میں قوم کو احساس ہو گا کہ ہماری پارٹی نے کچھ غلط نہیں کیا۔ صدارتی نظام سے عوام کے حق میں بہتر ہو گا۔ ظہرانے میں چوہدری رفیق، چوہدری دانش،چوہدری عباس سنگھیڑا،چوہدری حبیب سنگھیڑا،ملک مدثر،ملک شفیق،سراروقاص،سہیل احمد، چوہدری محمدسلیمان شفیق،ذوالقرنین ارشد، رانا اجمل،راجہ عمر،زبیر احمد،اعجاز،کمال سہو و دیگر معززین نے شرکت کی ۔

Post Views: 32
Source: https://jang.com.pk/
Tags: multan news
Previous Post

پاکستان میں غربت کے خاتمے کیلیے چینی ماڈل کی تقلید کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم

Next Post

لانگ مارچ کا جنوبی پنجاب میں تاریخی استقبال کیا جائیگا،پیپلز پارٹی

Next Post
لانگ مارچ کا جنوبی پنجاب میں تاریخی استقبال کیا جائیگا،پیپلز پارٹی

لانگ مارچ کا جنوبی پنجاب میں تاریخی استقبال کیا جائیگا،پیپلز پارٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
ملتان ۔ گورنر پنجاب چوہدری سرور نے مقامی تاجر چوہدری بائو شفیق کی جانب سے دیے گئے ظہرانے کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ملتان ترقی کی راہ پر گامزن ہے موجودہ حکومت ملتان میں بھرپور ترقیاتی کام کر رہی ہے مہنگائی کے خاتمے کے حوالے سے قوم کو جلد خوشخبری سنائیں گے ۔انہوں نے مزید کہا کہ اب عوام کے ریلیف کا وقت آگیا ہے مہنگائی کے حوالے سے عوام نے تین سال تک قربانی دی ہے کوروناوائرس اور کچھ اپنی اپوزیشن اور کچھ بیرونی قوتوں کی وجہ سے ہوئی جو پاکستان کو ترقی کرنا نہیں دیکھنا چاہتی۔ آنے والے وقت میں قوم کو احساس ہو گا کہ ہماری پارٹی نے کچھ غلط نہیں کیا۔ صدارتی نظام سے عوام کے حق میں بہتر ہو گا۔ ظہرانے میں چوہدری رفیق، چوہدری دانش،چوہدری عباس سنگھیڑا،چوہدری حبیب سنگھیڑا،ملک مدثر،ملک شفیق،سراروقاص،سہیل احمد، چوہدری محمدسلیمان شفیق،ذوالقرنین ارشد، رانا اجمل،راجہ عمر،زبیر احمد،اعجاز،کمال سہو و دیگر معززین نے شرکت کی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.