• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔ڈپٹی کمشنر لیہ محمدشہباز حسین کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ ویجسی لینس کمیٹی کا اجلاس

webmaster by webmaster
جنوری 31, 2022
in First Page, جنوبی پنجاب
0
لیہ۔ڈپٹی کمشنر لیہ محمدشہباز حسین کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ ویجسی لینس کمیٹی کا اجلاس

لیہ۔( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر لیہ محمدشہباز حسین کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ ویجسی لینس کمیٹی کا اجلاس منعقدہوا۔اجلاس میں ڈی ایس پی عبدالمجید،ڈپٹی ڈائریکٹرسوشل ویلفیئرمشتاق حسین ،ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹرشہزاد ملک،ڈی ایس پی عبدالمجید،لیبرانسپکٹرفیصل لطیف ودیگر موجود تھے۔

اجلاس میں انسانی سمگلنگ،جبری مشقت کی روک تھام ودیگر امور زیربحث لائے گئے۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر لیہ محمدشہباز حسین نے کہاکہ حکومت پنجاب تمام شہریوں کو بلاامتیاز حقوق کی فراہمی کے لئے مصروف عمل ہیں تمام بنیادی حقوق اِن کابنیادی حق ہے ۔انہوں نے کہاکہ انسانی سمگلنگ ، چائلڈلیبر،جبری مشقت افسوسناک امر ہے جس کی قطعاً اجازت نہیںدی جاسکتی ۔ڈپٹی کمشنر لیہ محمدشہباز حسین نے کہاکہ اداروں کے مالک اپنے ملازموں کے ساتھ نرم رویہ اختیار کریں ان کے حقوق و تنخواہ کا ہرصورت خیال کریں حکومت پنجاب کی جانب سے جاری تنخواہ کی ادائیگی کو یقینی بنایاجائے۔انہوں نے ہدایت دیتے ہوئے کہاکہ ضلع بھر میں کارخانوں،دکانوں،فیکٹریوں،ورکشاپس،بھٹہ جات کی چیکنگ کریں اور کسی بھی خلاف ورزی پر سخت ایکشن لیاجائے۔اس موقع پرڈپٹی کمشنر کی سربراہی میں انسانی سمگلنگ اورجبری مشقت کی روک تھام کے لےے کمیٹی بھی قائم کی گئی ۔

Post Views: 51
Tags: layyah news
Previous Post

یوسف رضا گیلانی نے بطور سینیٹ اپوزیشن لیڈراپنا استعفی پارٹی کو جمع کروا دیا

Next Post

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

Next Post
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لیہ۔( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر لیہ محمدشہباز حسین کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ ویجسی لینس کمیٹی کا اجلاس منعقدہوا۔اجلاس میں ڈی ایس پی عبدالمجید،ڈپٹی ڈائریکٹرسوشل ویلفیئرمشتاق حسین ،ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹرشہزاد ملک،ڈی ایس پی عبدالمجید،لیبرانسپکٹرفیصل لطیف ودیگر موجود تھے۔ اجلاس میں انسانی سمگلنگ،جبری مشقت کی روک تھام ودیگر امور زیربحث لائے گئے۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر لیہ محمدشہباز حسین نے کہاکہ حکومت پنجاب تمام شہریوں کو بلاامتیاز حقوق کی فراہمی کے لئے مصروف عمل ہیں تمام بنیادی حقوق اِن کابنیادی حق ہے ۔انہوں نے کہاکہ انسانی سمگلنگ ، چائلڈلیبر،جبری مشقت افسوسناک امر ہے جس کی قطعاً اجازت نہیںدی جاسکتی ۔ڈپٹی کمشنر لیہ محمدشہباز حسین نے کہاکہ اداروں کے مالک اپنے ملازموں کے ساتھ نرم رویہ اختیار کریں ان کے حقوق و تنخواہ کا ہرصورت خیال کریں حکومت پنجاب کی جانب سے جاری تنخواہ کی ادائیگی کو یقینی بنایاجائے۔انہوں نے ہدایت دیتے ہوئے کہاکہ ضلع بھر میں کارخانوں،دکانوں،فیکٹریوں،ورکشاپس،بھٹہ جات کی چیکنگ کریں اور کسی بھی خلاف ورزی پر سخت ایکشن لیاجائے۔اس موقع پرڈپٹی کمشنر کی سربراہی میں انسانی سمگلنگ اورجبری مشقت کی روک تھام کے لےے کمیٹی بھی قائم کی گئی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.