لیہ(صبح پا کستان)وطن کی محبت،لیہ کے انجینئر نے مینار پاکستان کا ماڈل تیار کر لیا، کل کینال میلے میں رونمائی...
Read moreDetailsپیر جگی (صبح پا کستان )تھانہ پیر جگی پولیس کی کاروائی، جعلی عامل گرفتار، بکری کے سینگ کے ذریعے لوگوں...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان محکمہ) واپڈا کی غفلت , محلہ عید گاہ کی گلی تھوری و نزد کوٹھی منور میں...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن ( صبح پا کستان) تنخواہیں نہ ملنے پر میو نسپل کمیٹی کے ملاز مین کا احتجاج ،...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)آزادی ایسی نعمت سے نوجوان نسل کو آگہی ،ملکی سلامتی و استحکام کے لیے کلیدی اہمیت کی...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ کا صدیق سنٹرل پارک کااچانک دورہ ۔نامکمل کام پر سخت اظہار برہمی...
Read moreDetailsملتان (پ ر )کور کمانڈرلیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستارنے اوکاڑہ گر یژن میں منعقدہ10روزہ چھٹی پیسزچیمپئن شپ کا افتتاح کیا ۔اس...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)صوبائی وزیر ڈیزاسٹرمینجمنٹ مہرا عجازاحمد اچلانہ نے پنجاب ہاوس میں سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)کھلیں نوجوان نسل کی تربیت کے لیے اہم کردار ادا کرتی ہیں جس کے لیے مستقل بنیادوں پر...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) لیہ شہرکے 20وارڈز کے محلوں جن میں محلہ عید گاہ،عید گاہ شمالی،بستی جوتہ،سجاد کالونی،بستی استرانہ،محلہ اسلم موڑ،چاہ...
Read moreDetailsلاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان )آزادی کے دن کا جشن منانا اصل میں اس عہد کی تجدید کا دن ہوتا ہے جو ہمارے آباؤ اجداد نے آزادی کی تحریک میں اپنے قائد سے کیا تھا ہم اس موقع پر آزادی کے حصول کے لئے دی گئی قربانیوں کو کسی صورت بھی فراموش نہیں کر سکتے ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر راجن پور اشفاق احمد نے گورنمنٹ گرلز کینال کالونی ہائی سکول راجن پور میں ضلع بھر کے تمام گرلز سکولوں کی طرف سے جشن آزادی کے تقریبات کے سلسلہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے مزید کہا کہ قیام پاکستان کے وقت ہونے والی ہجرت انسانی تاریخ کی سب سے بڑی ثبوت تھی انہوں نے مزید کہا کہ اساتذہ ہی اپنی تعلیم یافتہ اور مثبت سوچ نظریہ کے تحت نئی نسل میں فکر آزادی پیدا کر کے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کر سکتے ہیں۔کیونکہ مستقبل میں کسی نئی نسل نے ہی ملک و قوم کی باگ دوڑ سنبھالنی ہے انہوں نے طالبات پر زور دیا کہ وہ ادب و تاریخ کے مطالعہ کو اپنا شعار بنائیں جشن آزادی کے سلسلے میں اس تقریب میں ضلع بھر کے سکولوں کے سربراہان ،اے ای اوز ،اساتذہ اور طالبات نے شرکت کی۔اس تقریب میں میٹرک 2017ء کے امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والی طالبات میں ٹرافیاں جبکہ اچھا رزلٹ پیش کرنے پر تعریفی اسناد تقسیم کی گئیں تقریب میں ڈی ای او سکینڈری فوزیہ حناء ،ڈی ای او تعلیم فیاض بزدار اور دیگر نے شرکت کی۔