لیہ (صبح پا کستان)صوبائی وزیر ڈیزاسٹرمینجمنٹ مہرا عجازاحمد اچلانہ نے پنجاب ہاوس میں سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کی جس میں انہوں نے پارٹی امور ،تنظیم سازی اور کارکنوں کی مشکل کی اس گھڑی میں وفاداری کا یقین دلایاجس پر سابق وزیراعظم نے ان کا شکریہ ادا رکرتے ہوئے انہیں اپنا وفادارا ور قابل فخر ساتھی قرار دیااور صوبے کی تعمیر وترقی ،کارکنوں کے حوصلے بلندرکھنے اوربہتر خدمات سرانجام دینے کی ضرروت پرزور دیاجس کے نتیجہ میں 2018کے الیکشن میں کامیابی کی نوید دی۔اسی طرح انہوں نے مہر اعجازاحمد اچلانہ کو ڈ کیٹرکے دور میں بھی ثابت قدم رہنے اور مقابلہ کرنے پر انہیں پارٹی کے لیے عظیم سرمایہ قرار دیا۔
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails








