لیہ (صبح پا کستان محکمہ) واپڈا کی غفلت , محلہ عید گاہ کی گلی تھوری و نزد کوٹھی منور میں بجلی کی تاریں زمین پر گری پڑی ہیں ، محکمہ کو اطلاع کے باوجود عملہ نہ پہنچ سکا ، کوئی بھی خطرناک حادثہ رونما ہو سکتا ہے ، علاقہ مکینوں کا تاروں کو زمیں سے اٹھا کر کھمبوں پر منتقل کرنے اور عملدرامد جلد کرانے کا مطالبہ
رپورٹ ۔ مہر کامران تھند لیہ
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










