• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔کور کمانڈر ملتان لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستارنے 10روز ہ چھٹی پیسزچیمپئن شپ کا افتتاح کیا

webmaster by webmaster
اگست 10, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ملتان ۔کور کمانڈر ملتان لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستارنے 10روز ہ چھٹی پیسزچیمپئن شپ کا افتتاح کیا

ملتان (پ ر )کور کمانڈرلیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستارنے اوکاڑہ گر یژن میں منعقدہ10روزہ چھٹی پیسزچیمپئن شپ کا افتتاح کیا ۔اس چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی کی تمام کوروں سے کل 11ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ۔پیسز چیمپئن شپ 9 تا 18اگست تک جاری رہے گی ۔
پیسز چیمپئن شپ کا مقصد نا صرف پاک فوج میں جسمانی تربیت کے معیار کو بہتر بنانا ہے ۔ بلکہ جدید سائنسی تکنیک کی مدد سے جوانوں کی انفرادی اور حر بی صلاحیتوں کومزید بڑھانا ہے ۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر گریژن کمانڈر میجر جنرل ضیاء الرحمن کے علاوہ پاک فوج کے اعلیٰ حکام نے بھی شرکت کی ۔

Tags: multan news
Previous Post

کروڑوں عوام کے مینڈیٹ کو چند افراد ایک منٹ میں ختم کردیتے ہیں، دہشت گردی کا خاتمہ کردیا ، پاک فوج کے شہداءکو سلام پیش کرتا ہوں : نواز شریف

Next Post

لیہ ۔ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ کا صدیق سنٹرل پارک کااچانک دورہ ۔نامکمل کام پر سخت اظہار برہمی

Next Post
لیہ ۔ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ کا صدیق سنٹرل پارک کااچانک دورہ ۔نامکمل کام پر سخت اظہار برہمی

لیہ ۔ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ کا صدیق سنٹرل پارک کااچانک دورہ ۔نامکمل کام پر سخت اظہار برہمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا قوم سے خطاب ،  معیشت کے استحکام  کے لئے 14 نکاتی فیصلوں کا اعلان
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا قوم سے خطاب ، معیشت کے استحکام کے لئے 14 نکاتی فیصلوں کا اعلان

by webmaster
مارچ 10, 2026
0

اسلام آباد ۔وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ایران ، مشرق وسطٰی اور خلیج سمیت پورے خطے میں جنگی صورتحال...

Read moreDetails
امریکی و اسرائیلی حملوں میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہید ہوگئے: انا للہ و انا الیہ راجعون

امریکی و اسرائیلی حملوں میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہید ہوگئے: انا للہ و انا الیہ راجعون

مارچ 1, 2026
ملتان ۔پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیرِ اہتمام پراسیکیوٹرز اور پولیس کے تفتیشی افسران کے لیے تین روزہ تربیتی ورکشاپ  کا انعقاد

ملتان ۔پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیرِ اہتمام پراسیکیوٹرز اور پولیس کے تفتیشی افسران کے لیے تین روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

فروری 21, 2026
عمران خان کو اسلام آباد جیل منتقل کیا جائے گا، محسن نقوی

عمران خان کو اسلام آباد جیل منتقل کیا جائے گا، محسن نقوی

فروری 13, 2026
مریم نواز نے لاہور ڈویژن کا اجلاس بلالیا، آج پھر ریلی نکالیں گی

پنجاب بھر میں کھیلوں کے حوالے سے بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز

فروری 11, 2026

ملتان (پ ر )کور کمانڈرلیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستارنے اوکاڑہ گر یژن میں منعقدہ10روزہ چھٹی پیسزچیمپئن شپ کا افتتاح کیا ۔اس چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی کی تمام کوروں سے کل 11ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ۔پیسز چیمپئن شپ 9 تا 18اگست تک جاری رہے گی ۔ پیسز چیمپئن شپ کا مقصد نا صرف پاک فوج میں جسمانی تربیت کے معیار کو بہتر بنانا ہے ۔ بلکہ جدید سائنسی تکنیک کی مدد سے جوانوں کی انفرادی اور حر بی صلاحیتوں کومزید بڑھانا ہے ۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر گریژن کمانڈر میجر جنرل ضیاء الرحمن کے علاوہ پاک فوج کے اعلیٰ حکام نے بھی شرکت کی ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.