کروڑ لعل عیسن ( صبح پا کستان) تنخواہیں نہ ملنے پر میو نسپل کمیٹی کے ملاز مین کا احتجاج ، تفصیل کے مطابق کروڑ لعل عیسن میو نسپل کمیٹی کی طر ف سے عملہ کو دو ماہ سے تنخواہیں ادا نہیں کی جا سکی ہیں ، تنخواہیں نہ ملنے کے سبب کلرکس اور عملہ صفاءی نے دفتر سےء ٹیکسی سٹینڈ تک احتجاجی ریلی نکا لی ۔ ملاز مین کا کہنا تھا کہ ہمارے گھروں میں چو لہے تھنڈے پڑ گءے ہیں اور دکانداروں نے ادھار تک دینا بند کر دیا ہے ہم کہاں جا ءیں اور کس سے فریاد کریں ۔ احتجاجی ریلی میں ملک مختیار حسین کھو کھر ، وارث شاہ جعفری ، غلام عباس اور دیگر ملازمین نے شرکت کی ۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails










