• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوئی مائی کا لال ہے جو پرویز مشرف پر ہاتھ ڈال سکے ؟ خواجہ آصف

webmaster by webmaster
اگست 11, 2017
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
کوئی مائی کا لال ہے جو پرویز مشرف پر ہاتھ ڈال سکے ؟ خواجہ آصف

اسلام آباد(مانیٹرننگ ڈیسک)وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کوئی مائی کا لال ہے جو پرویز مشرف پر ہاتھ ڈال سکے ؟ کوئی عدالت مشرف کے خلاف کارروائی کرے گی ؟سیکیورٹی کی وجہ سےنواز شریف کا جی ٹی روڈ کے قافلے کاسفر طویل ہو رہا ہے ، سکیورٹی خدشات کے باعث سکیورٹی اداروں نے نواز شریف کو پانچ یادس منٹ سے زیادہ نہ رکھنے کے لئے متنبہ کیا گیا تھا ،توقع ہے کہ نواز شریف کل رات گوجرانوالہ میں قیام کریں گے۔
ان خیالات کا اظہا ر انہوں نے نجی ٹی وی دنیا نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کو رٹ فیصلہ دے چکی ہے اور اس عوامی مارچ کا قانونی فائدہ ہو تا تو نظر نہیں آ رہا ۔ہمارے ملک میں قانون کی اپنی ایک مثال ہے اوراس کا راستہ اپنی حیثیت رکھتے ہیں ، میں اپنے ملک کی عدالتی تاریخ کی بحث میں نہیں پڑوں گا اس پر ماضی میں بھی اعتراضات ہوتے رہیں اب بھی ہو رہے ہیں لیکن چاہتے ہیں کہ مستقبل میں نہ ایسے فیصلے آئیں اور نہ ہی ان پر تنقید ہو ۔ انہوں نے کہا کہ ہم سیاست دان ہیں ہمارا حق ہے کہ ہم عوام میں واپس جائیں اور ان سے مینڈیٹ دوبارہ لے سکیں ۔ پارلیمنٹ ملک میں واحد ادارہ ہوتا ہے کہ جس کے پیچھے عوام کی سو فیصدحمایت ہوتی ہے اس کے علاوہ کوئی بھی ادارہ عوامی مینڈیٹ لے کر نہیں آیا ہوتا ۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے سپریم کو رٹ کے فیصلے پر من و عن عمل درآمد کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف اسلام آباد سے نکلے تو سکیورٹی کے معاملے پر انہیں انتباہ دیا گیا کہ آپ اس طرح نہ نکلیں لیکن سیاسی طور پر ایسے فیصلے کرنے پڑھتے ہیں اللہ مالک ہے کچھ بھی نہیں ہو گا۔ آج صبح کہا گیا کہ رات کے اندھیرے میں سفر نہ کریں ،جہاں پر بات کر نی ہے وہاں پر پانچ سے دس منٹ تک روکنے کا کہا گیا ہے ۔ پھر اس پر عمل کرنا پڑا تھا سیکیورٹی کی وجہ سے سفر لمبا ہو رہا ہے جبکہ دنیا ٹی وی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کل رات میاں نواز شریف گوجرانوالہ میں وفاقی وزیر خرم دستگیر کی ہمشیرہ کے گھر میں قیام کر یں گیں ۔
source…
http://dailypakistan.com.pk/national/10-Aug-2017/623749

Tags: National News
Previous Post

کروڑ لعل عیسن . تنخواہیں نہ ملنے پر میو نسپل کمیٹی کے ملاز مین کا احتجاج

Next Post

خوشبوئے قلم ۔ قیام پاکستان کے مقصد کاعدم حصول ، محمدصدیق پرہار

Next Post
خوشبوئے قلم ۔ قیام پاکستان کے مقصد کاعدم حصول  ،  محمدصدیق پرہار

خوشبوئے قلم ۔ قیام پاکستان کے مقصد کاعدم حصول ، محمدصدیق پرہار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

اسلام آباد(مانیٹرننگ ڈیسک)وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کوئی مائی کا لال ہے جو پرویز مشرف پر ہاتھ ڈال سکے ؟ کوئی عدالت مشرف کے خلاف کارروائی کرے گی ؟سیکیورٹی کی وجہ سےنواز شریف کا جی ٹی روڈ کے قافلے کاسفر طویل ہو رہا ہے ، سکیورٹی خدشات کے باعث سکیورٹی اداروں نے نواز شریف کو پانچ یادس منٹ سے زیادہ نہ رکھنے کے لئے متنبہ کیا گیا تھا ،توقع ہے کہ نواز شریف کل رات گوجرانوالہ میں قیام کریں گے۔ ان خیالات کا اظہا ر انہوں نے نجی ٹی وی دنیا نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کو رٹ فیصلہ دے چکی ہے اور اس عوامی مارچ کا قانونی فائدہ ہو تا تو نظر نہیں آ رہا ۔ہمارے ملک میں قانون کی اپنی ایک مثال ہے اوراس کا راستہ اپنی حیثیت رکھتے ہیں ، میں اپنے ملک کی عدالتی تاریخ کی بحث میں نہیں پڑوں گا اس پر ماضی میں بھی اعتراضات ہوتے رہیں اب بھی ہو رہے ہیں لیکن چاہتے ہیں کہ مستقبل میں نہ ایسے فیصلے آئیں اور نہ ہی ان پر تنقید ہو ۔ انہوں نے کہا کہ ہم سیاست دان ہیں ہمارا حق ہے کہ ہم عوام میں واپس جائیں اور ان سے مینڈیٹ دوبارہ لے سکیں ۔ پارلیمنٹ ملک میں واحد ادارہ ہوتا ہے کہ جس کے پیچھے عوام کی سو فیصدحمایت ہوتی ہے اس کے علاوہ کوئی بھی ادارہ عوامی مینڈیٹ لے کر نہیں آیا ہوتا ۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے سپریم کو رٹ کے فیصلے پر من و عن عمل درآمد کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف اسلام آباد سے نکلے تو سکیورٹی کے معاملے پر انہیں انتباہ دیا گیا کہ آپ اس طرح نہ نکلیں لیکن سیاسی طور پر ایسے فیصلے کرنے پڑھتے ہیں اللہ مالک ہے کچھ بھی نہیں ہو گا۔ آج صبح کہا گیا کہ رات کے اندھیرے میں سفر نہ کریں ،جہاں پر بات کر نی ہے وہاں پر پانچ سے دس منٹ تک روکنے کا کہا گیا ہے ۔ پھر اس پر عمل کرنا پڑا تھا سیکیورٹی کی وجہ سے سفر لمبا ہو رہا ہے جبکہ دنیا ٹی وی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کل رات میاں نواز شریف گوجرانوالہ میں وفاقی وزیر خرم دستگیر کی ہمشیرہ کے گھر میں قیام کر یں گیں ۔ source... http://dailypakistan.com.pk/national/10-Aug-2017/623749

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.