ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) سی ای او سن کراپ سیاسی سماجی رہنما محمد حنیف خان پتافی نے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ضلع بھر میں2دسمبر سے 11دسمبر تک ہیلتھ کنوینشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔ وزیر اعلیٰ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ڈائریکٹر بہاؤلدین زکریا یونیورسٹی بہادر کیمپس لیہ ڈاکٹر مبشر حسین نے خواتین کے حقوق کے عالمی دن کے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) پاکستان تحریک انصاف آئندہ الیکشن میں کلین سویپ کریگی، عمران خان نے ثابت کر دیا کہ ن...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان ) عوام کی رسائی کو سہل بنانے کیلئے پرچی سسٹم کو ختم کر دیا ،متاثرہ...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان ) پنجاب حکومت صوبہ بھر سے چائلڈ لیبر کے یقینی خاتمہ کے لیے ہنگامی اقدامات...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)سرکاری املاک کی حفاظت کو یقینی بنایاجائے،سٹاک میں موجود سامان کی مناسب دیکھ بھال کی جائے،اسلحہ کی ہفتہ...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان) ڈیرہ غازیخان مظفرگڑھ دو رویہ سڑک کی تعمیرمیں رکاوٹ بننے والے بجلی کے کھمبوں کو...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان) حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع ڈیرہ غازیخان میں دس روزہ ہیلتھ کنونشن کا انعقاد...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان ) ڈپٹی کمشنر راجن پور اشفاق احمد نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال راجن پور میں...
Read moreDetailsلاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsدھوری اڈہ (صبح پا کستان )نوازشریف اداروں کے درمیان تصادم کرواکرملک میں انارگی پھیلانے کی کوشش کرنا چاہتاہے قوم اس کی اس خواہش کو مستردکرتی ہے شاہ محمود قریشی کا دھوری اڈہ میں مہرفلک شیر ویرڑ ایڈووکیٹ کی ڈیرہ پر پی ٹی آئی کے ٹیگرز اور کسانوں سے خطاب کیا انھوں نے مزید کہا کہ آنے والے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کلین سوئپ کرے گی ضلع لیہ میں نئی حلقہ بندیوں میں ایک سیٹ کے اضافہ کی شنیدسنائی دے رہی ہے یہ پاکستان تحریک انصاف کیلئے خوشخبری کی نویدسنائے گی اس موقع پرکسانوں نے حکمرانوں کی زرعی پالیسوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے سخت تنقیدکا نشانہ بناتے ہوئے کہا پچھلے کی نسبت اس سال یوریاکی بوری ایک ہزارکی بجائے پندرہ سوروپے میں اور ڈی اے پی 2300سوروپے کی بجائے 3200روپے میں فروخت کی جارہی ہے جسے کوئی پوچھنے والا ہی نہیں گورنمنٹ کی کہیں رٹ دیکھائی نہیں دیتی کسانوں کو بے دردی سے لوٹا جارہاہے اس موقع پر مہرفلک شیرویرڑایڈووکیٹ نے لیہ میں سیاسی صورتحال بارے آگاہ کیا اور دھوری اڈہ میں عوام کو درپیش مسائل بارے بھی بتایا جس پر شاہ محمودقریشی نے وعدہ کیا کہ آنے والے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف اقتدارمیں آئی توتمام مسائل کا خاتمہ کریں گے اور کسان کوبھرپورتحفظ فراہم کرتے ہوئے زراعت کومضبوط بنائیں گے ان کے ہمراہ ملک عامرمحمودڈوگرممبرقومی اسمبلی بھی تھے اس موقع پر ڈاکٹرملک مظہرمنظور،محمداقبال خان لشاری ،مہرعمرحیات ویرڑ،ملک محمدنعیم،مہرمحمدعلی ویرڑ،محمداسحاق خان کلاچی،ودیگر سے بھی تعارفی ملاقات کی پی ٹی آئی کے ٹیگرزکی بھرپورشرکت پرنوجواں کی حوصلہ افزائی کی
