• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07

previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔وزیر اعلیٰ پنجا ب شہباز شریف کے ہیلتھ ویژن سے عوام کی آ گہی کے لئے ضلع بھر میں2دسمبر سے 11دسمبر تک ہیلتھ کنوینشن کے تحت تقریبات ہوں گی ، 2دسمبرکو ڈی ایچ کیو سے ٹی ڈی اے چوک تک واک کی جا ئے گی ، ضلع میں ہیپاٹائٹس سکریننگ مہم کے دوران ڈیڑھ لا کھ افراد کی سکریننگ کی گئی اور رجسٹر ہو نے والے افراد کو کو رئیر کمپنی کے ذریعے ادویا ت کی ترسیل کی جا رہی ہے ۔ ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ

webmaster by webmaster
نومبر 30, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔وزیر اعلیٰ پنجا ب شہباز شریف کے ہیلتھ ویژن سے عوام کی آ گہی کے لئے ضلع بھر میں2دسمبر سے 11دسمبر تک ہیلتھ کنوینشن کے تحت تقریبات ہوں گی ، 2دسمبرکو ڈی ایچ کیو سے ٹی ڈی اے چوک تک واک کی جا ئے گی ، ضلع میں ہیپاٹائٹس سکریننگ مہم کے دوران ڈیڑھ لا کھ افراد کی سکریننگ کی گئی اور رجسٹر ہو نے والے افراد کو کو رئیر کمپنی کے ذریعے ادویا ت کی ترسیل کی جا رہی ہے ۔ ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ

لیہ (صبح پا کستان)ضلع بھر میں2دسمبر سے 11دسمبر تک ہیلتھ کنوینشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔ وزیر اعلیٰ پنجا ب شہباز شریف کے ہیلتھ ویژن سے عوام کو آگا ہ کر نے کے لئے تمام صحت مراکز اور سکو ل و کا لجز میں ہیلتھ سیمینار اور نمائش لگا ئی جا ئیں گی ۔ حکومت پنجا ب نے عوام کو صحت کی سہو لیا ت کی فراہمی کے لئے ہیلتھ کا بجٹ 62ارب سے بڑھا کر 112ارب کر دیا ہے ۔یہ با ت ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے کانفرنس روم میں میڈیا نما ئندگا ن کو بریفنگ میں بتا ئی ۔ اس موقع پر چیف ایگز یکٹوآفیسر صحت ڈاکٹر امیر عبد اللہ سامٹیہ ،ایم ایس ڈی ایچ ہسپتا ل ڈاکٹر بشیر احمد سمر ااور ڈسٹرکٹ کو ارڈینٹر ڈاکٹرعتیق الرحمن مو جو د تھے ۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ضلع لیہ پنجا ب کے ان دو اضلا ع میں شامل ہے جہاں سٹی سکین مشین لگا ئی جا رہی ہے اور لیہ میں یہ مشین اگلے ہفتہ کام کر نا شروع کر دے گی ۔ انہو ں نے بتا یا کہ بہت جلد ٹوکن سسٹم کے تحت مریضوں کی تشخیص اور ادویا ت کی فراہمی شروع کی جا ئے گی ۔ انہو ں نے مزید بتا یا کہ ڈی ایچ کیو ہسپتا ل میں طبی فضلہ کی تلفی کے لئے انسینیٹر درست کروا لیا گیا ہے جبکہ جلد ایک نیا انسینیٹرکی تنصیب بھی کی جا ئے گی ۔ ڈسٹرکٹ کو ارڈینٹر ڈاکٹر عتیق الرحمن نے اس موقع پر بریفنگ دیتے ہو ئے بتا یا کہ ضلع میں ہیپاٹائٹس سکریننگ مہم کے دوران ڈیڑھ لا کھ افراد کی سکریننگ کی گئی اور رجسٹر ہو نے والے افراد کو کو رئیر کمپنی کے ذریعے ادویا ت کی ترسیل کی جا رہی ہے ۔انہو ں نے بتا یا کہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ حکو مت پنجا ب کی طرف سے دیہی حا ملہ خواتین کو صحت مراکز تک پہنچانے کے لئے 4ایمبو لینسز دی گئی ہیں جبکہ 15دسمبر تک مزید 8ایمبو لینسز فراہم کی جا ئیں گی ۔ انہو ں نے بتا یا کہ ہسپتا لو ں سے نیشنل لیول کی بہترین کمپنیوں کی ادویا ت فراہم کی جا رہی ہیں ۔ سی ای او صحت ڈاکٹر امیر عبد اللہ سامٹیہ نے بتا یا کہ حکومت پنجا ب کی طرف سے ہیلتھ سیکٹر میں اٹھا ئے گئے انقلا بی اقداما ت کے بعد علا ج معالجہ کی بہترین سہو لیا ت سے عوام کو آگا ہ کر نے کے لئے ضلع بھر میں 2دسمبر سے ہیلتھ کنوینشن شروع کیا جا رہا ہے جو 11دسمبر تک جا ری رہے گا ۔ انہو ں نے بتا یا کہ اس سلسلہ میں 2دسمبرکو ڈی ایچ کیو سے ٹی ڈی اے چوک تک واک کی جا ئے گی جبکہ مختلف سکولو ں اور کا لجز میں سیمینار بھی منعقد کیے جا ئیں گے ۔ انہو ں نے بتا یا کہ تمام بنیا دی مراکز صحت ، ٹی ایچ کیو ز اور ڈی ایچ کیو میں ہیلتھ نما ئشیں بھی لگا ئی جائیں گی ۔ جس میں صحت سہو لیا ت کی فراہمی کے سلسلہ میں اٹھا ئے گئے اقداما ت با رے عوام کو آگا ہ کیا جا ئے گا ۔

Post Views: 9
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔خواتین کے حقوق کے عالمی دن کے موقع پربی زیڈ یو بہادر کیمپس اور منسٹری آف ہیومن رائٹس پاکستان کے اشتراک سے سیمینار کا انعقاد ، سیمینار سے ڈائریکٹر ڈاکٹر مبشر حسین ، ریجنل ڈائریکٹر منسٹری آف ہومن رائٹس مسز لبنیٰ منظور ، پروفیسر راشد سعید ،ڈپٹی ڈائریکٹر ہیومن رائٹس کاشف علی اور انچارج دارالامان فرخندہ قیوم نے بھی خیالات کا اظہار کیا

Next Post

لیہ ۔ڈسٹرکٹ پبلک سکو ل میں او لیول تک کی تعلیم کے لئے پیپر ورک مکمل کیا جا رہا ہے اور جلد ہی سلیبس کے مطا بق کلاسز کا اجراء کر دیا جا ئے گا ۔ پر نسپل ڈی پی ایس بوائز ونگ غلام عباس بخاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026

لیہ (صبح پا کستان)ضلع بھر میں2دسمبر سے 11دسمبر تک ہیلتھ کنوینشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔ وزیر اعلیٰ پنجا ب شہباز شریف کے ہیلتھ ویژن سے عوام کو آگا ہ کر نے کے لئے تمام صحت مراکز اور سکو ل و کا لجز میں ہیلتھ سیمینار اور نمائش لگا ئی جا ئیں گی ۔ حکومت پنجا ب نے عوام کو صحت کی سہو لیا ت کی فراہمی کے لئے ہیلتھ کا بجٹ 62ارب سے بڑھا کر 112ارب کر دیا ہے ۔یہ با ت ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے کانفرنس روم میں میڈیا نما ئندگا ن کو بریفنگ میں بتا ئی ۔ اس موقع پر چیف ایگز یکٹوآفیسر صحت ڈاکٹر امیر عبد اللہ سامٹیہ ،ایم ایس ڈی ایچ ہسپتا ل ڈاکٹر بشیر احمد سمر ااور ڈسٹرکٹ کو ارڈینٹر ڈاکٹرعتیق الرحمن مو جو د تھے ۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ضلع لیہ پنجا ب کے ان دو اضلا ع میں شامل ہے جہاں سٹی سکین مشین لگا ئی جا رہی ہے اور لیہ میں یہ مشین اگلے ہفتہ کام کر نا شروع کر دے گی ۔ انہو ں نے بتا یا کہ بہت جلد ٹوکن سسٹم کے تحت مریضوں کی تشخیص اور ادویا ت کی فراہمی شروع کی جا ئے گی ۔ انہو ں نے مزید بتا یا کہ ڈی ایچ کیو ہسپتا ل میں طبی فضلہ کی تلفی کے لئے انسینیٹر درست کروا لیا گیا ہے جبکہ جلد ایک نیا انسینیٹرکی تنصیب بھی کی جا ئے گی ۔ ڈسٹرکٹ کو ارڈینٹر ڈاکٹر عتیق الرحمن نے اس موقع پر بریفنگ دیتے ہو ئے بتا یا کہ ضلع میں ہیپاٹائٹس سکریننگ مہم کے دوران ڈیڑھ لا کھ افراد کی سکریننگ کی گئی اور رجسٹر ہو نے والے افراد کو کو رئیر کمپنی کے ذریعے ادویا ت کی ترسیل کی جا رہی ہے ۔انہو ں نے بتا یا کہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ حکو مت پنجا ب کی طرف سے دیہی حا ملہ خواتین کو صحت مراکز تک پہنچانے کے لئے 4ایمبو لینسز دی گئی ہیں جبکہ 15دسمبر تک مزید 8ایمبو لینسز فراہم کی جا ئیں گی ۔ انہو ں نے بتا یا کہ ہسپتا لو ں سے نیشنل لیول کی بہترین کمپنیوں کی ادویا ت فراہم کی جا رہی ہیں ۔ سی ای او صحت ڈاکٹر امیر عبد اللہ سامٹیہ نے بتا یا کہ حکومت پنجا ب کی طرف سے ہیلتھ سیکٹر میں اٹھا ئے گئے انقلا بی اقداما ت کے بعد علا ج معالجہ کی بہترین سہو لیا ت سے عوام کو آگا ہ کر نے کے لئے ضلع بھر میں 2دسمبر سے ہیلتھ کنوینشن شروع کیا جا رہا ہے جو 11دسمبر تک جا ری رہے گا ۔ انہو ں نے بتا یا کہ اس سلسلہ میں 2دسمبرکو ڈی ایچ کیو سے ٹی ڈی اے چوک تک واک کی جا ئے گی جبکہ مختلف سکولو ں اور کا لجز میں سیمینار بھی منعقد کیے جا ئیں گے ۔ انہو ں نے بتا یا کہ تمام بنیا دی مراکز صحت ، ٹی ایچ کیو ز اور ڈی ایچ کیو میں ہیلتھ نما ئشیں بھی لگا ئی جائیں گی ۔ جس میں صحت سہو لیا ت کی فراہمی کے سلسلہ میں اٹھا ئے گئے اقداما ت با رے عوام کو آگا ہ کیا جا ئے گا ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.