• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ڈی پی او ناصر مختار راجپوت کا پولیس لائن کا معائنہ ،پولیس کے چاق وچوبنددستہ کی سلامی ،ڈی پی او نے پولیس لائن سکول میں جاری ڈرائیونگ کورس کلاس ، فائرنگ رینج ، ایلیٹ کمانڈوز کی رہائشی بیرکوں ، کوت اورمتفرق سٹورکابھی معائنہ کیا

webmaster by webmaster
نومبر 27, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ڈی پی او ناصر مختار راجپوت کا پولیس لائن کا معائنہ ،پولیس کے چاق وچوبنددستہ کی سلامی ،ڈی پی او نے پولیس لائن سکول میں جاری ڈرائیونگ کورس کلاس ، فائرنگ رینج ، ایلیٹ کمانڈوز کی رہائشی بیرکوں ، کوت اورمتفرق سٹورکابھی معائنہ کیا

لیہ(صبح پا کستان)سرکاری املاک کی حفاظت کو یقینی بنایاجائے،سٹاک میں موجود سامان کی مناسب دیکھ بھال کی جائے،اسلحہ کی ہفتہ واربنیادوں پر صفائی کی جائے،رجسٹروں میں اندراج پولیس رولز کے مطابق کیاجائے۔ ناصر مختار راجپوت کا پولیس لائن کا معائنہ
تفصیلات کے مطابق ڈی پی اولیہ نے پولیس لائن کا تفصیلی معائنہ کیا پولیس لائن پہنچنے پر پولیس کے چاق وچوبنددستہ نے سلامی پیش کی انھوں نے پولیس لائن میں موجود تمام برانچزوردی گودام،متفرق سٹور،کوت،ایم ٹی،میس ہال،جم اوررہائشی بیرکوں کا معائنہ کیا برانچز میں موجودسٹاک کی درستگی اور تقسیم کاجائزہ لیا جبکہ کوت میں موجود اسلحہ کی درستگی اورصفائی کو چیک کیا تمام برانچز کے متعلقہ اہلکاران کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری املاک اورسازوسامان کی حفاظت کرنا ہمارافرض ہے اور ان کی دیکھ بھال میں کسی قسم کی غفلت نہ برتی جائے انھوں نے محررکوت کو سختی سے ہدایت کی کہ اسلحہ کی ہفتہ واربنیادوں پر صفائی کو یقینی بنایاجائے انھوں نے پولیس لائن کے تمام رجسٹروں کامعائنہ کیا اور متعلقہ اہلکاران کاکہاکہ تمام ریکارڈکی قواعدوضوابط کے مطابق احسن طریقے سے تکمیل کی جائے اور تقسیم کئے جانے والے سٹاک کے متعلق درست اندراج کیاجائے انھوں نے ایم ٹی میں موجود پولیس گاڑیوں اور ان میں انجن آئل کی بروقت تبدیلی کو بھی چیک کیا ڈی پی او نے پولیس لائن سکول میں جاری ڈرائیونگ کورس کلاس اور فائرنگ رینج کا بھی معائنہ کیا جبکہ ڈی پی او نے ایلیٹ کمانڈوز کی رہائشی بیرکوں ، کوت اورمتفرق سٹورکابھی معائنہ کیا

Tags: layyah news
Previous Post

صبح پا کستان لیہ کو جنو بی پنجاب کے ہر شہر سے نیوز رپورٹرز کی ضرورت ہے جو فیس بک صبح پا کستان لا ئیو کے لئے اپنے شہر کی سیاسی سماجی ، علمی و ادبی اور معاشرتی تقریبات کی آ ڈیو رپورٹ شیئر کر سکیں ۔ رابطہ کے لئے03447139626 پر میسج کریں

Next Post

راجن پور ۔مزدور بچوں کی تعلیم و تربیت کے لیے پرائمری ایجوکیشن پراجیکٹ کے تحت چائلڈ لیبر کو کنٹرول کرنے اور اس کے خاتمہ میں کافی زیادہ مدد ملے گی۔ ڈائریکٹر محکمہ محنت و افرادی قوت راجن پور شاہد حمید

Next Post
راجن پور ۔مزدور بچوں کی تعلیم و تربیت کے لیے پرائمری ایجوکیشن پراجیکٹ کے تحت چائلڈ لیبر کو کنٹرول کرنے اور اس کے خاتمہ میں کافی زیادہ مدد ملے گی۔ ڈائریکٹر محکمہ محنت و افرادی قوت راجن پور شاہد حمید

راجن پور ۔مزدور بچوں کی تعلیم و تربیت کے لیے پرائمری ایجوکیشن پراجیکٹ کے تحت چائلڈ لیبر کو کنٹرول کرنے اور اس کے خاتمہ میں کافی زیادہ مدد ملے گی۔ ڈائریکٹر محکمہ محنت و افرادی قوت راجن پور شاہد حمید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

لیہ(صبح پا کستان)سرکاری املاک کی حفاظت کو یقینی بنایاجائے،سٹاک میں موجود سامان کی مناسب دیکھ بھال کی جائے،اسلحہ کی ہفتہ واربنیادوں پر صفائی کی جائے،رجسٹروں میں اندراج پولیس رولز کے مطابق کیاجائے۔ ناصر مختار راجپوت کا پولیس لائن کا معائنہ تفصیلات کے مطابق ڈی پی اولیہ نے پولیس لائن کا تفصیلی معائنہ کیا پولیس لائن پہنچنے پر پولیس کے چاق وچوبنددستہ نے سلامی پیش کی انھوں نے پولیس لائن میں موجود تمام برانچزوردی گودام،متفرق سٹور،کوت،ایم ٹی،میس ہال،جم اوررہائشی بیرکوں کا معائنہ کیا برانچز میں موجودسٹاک کی درستگی اور تقسیم کاجائزہ لیا جبکہ کوت میں موجود اسلحہ کی درستگی اورصفائی کو چیک کیا تمام برانچز کے متعلقہ اہلکاران کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری املاک اورسازوسامان کی حفاظت کرنا ہمارافرض ہے اور ان کی دیکھ بھال میں کسی قسم کی غفلت نہ برتی جائے انھوں نے محررکوت کو سختی سے ہدایت کی کہ اسلحہ کی ہفتہ واربنیادوں پر صفائی کو یقینی بنایاجائے انھوں نے پولیس لائن کے تمام رجسٹروں کامعائنہ کیا اور متعلقہ اہلکاران کاکہاکہ تمام ریکارڈکی قواعدوضوابط کے مطابق احسن طریقے سے تکمیل کی جائے اور تقسیم کئے جانے والے سٹاک کے متعلق درست اندراج کیاجائے انھوں نے ایم ٹی میں موجود پولیس گاڑیوں اور ان میں انجن آئل کی بروقت تبدیلی کو بھی چیک کیا ڈی پی او نے پولیس لائن سکول میں جاری ڈرائیونگ کورس کلاس اور فائرنگ رینج کا بھی معائنہ کیا جبکہ ڈی پی او نے ایلیٹ کمانڈوز کی رہائشی بیرکوں ، کوت اورمتفرق سٹورکابھی معائنہ کیا

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.