• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ زمان خان ن لیگ چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شا مل ، تقریب سے ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف بشارت رندھاوا ، سابق ایم این اے ملک نیاز احمد جکھڑ، سابق ایم پی اے افتخار علی بابر کھتران، پیر سید رفاقت علی گیلانی، زاہد الرحمن تحصیل صدر ، تحصیل جنرل سیکرٹری سمیع اللہ گرواں و دیگر نے خطاب کا

webmaster by webmaster
نومبر 28, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ زمان خان ن لیگ چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شا مل ، تقریب سے ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف بشارت رندھاوا ، سابق ایم این اے ملک نیاز احمد جکھڑ، سابق ایم پی اے افتخار علی بابر کھتران، پیر سید رفاقت علی گیلانی، زاہد الرحمن تحصیل صدر ، تحصیل جنرل سیکرٹری سمیع اللہ گرواں و دیگر نے خطاب کا

لیہ(صبح پا کستان) پاکستان تحریک انصاف آئندہ الیکشن میں کلین سویپ کریگی، عمران خان نے ثابت کر دیا کہ ن لیگ چوروں ڈاکوؤں کا ٹولہ ہے، زمان خان کو پاکستان تحریک میں شمولیت پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور خوش آمدید کہتے ہیں ان خیالات کا اظہار زمان خان کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کے موقع پر منعقدہ پروقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف بشارت رندھاوا نے کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق ایم این اے ملک نیاز احمد جکھڑ، سابق ایم پی اے افتخار علی بابر کھتران، پیر سید رفاقت علی گیلانی، زاہد الرحمن تحصیل صدر ، تحصیل جنرل سیکرٹری سمیع اللہ گرواں و دیگر نے خطاب کرتے ہوئے زمان خان کو خوش آمدید کہا اور صدر لیر ونگ نور خان سلیمان خیل کی کاوشوں کو سراہا جن کی کوششوں سے زمان خان نے ن لیگ کو چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی۔انہوں نے کہا کہ عوام کی طاقت سے کرپشن کا خاتمہ ممکن ہے، انہوں نے کہا کہ نواز شریف کہتا ہے مجھے کیوں نکالا ابھی تک اسے سمجھ نہیں آئی کہ اسے کیوں نکالا، عمران خان کی تحریک نے ثابت کر دیا کہ ن لیگ کرپشن کا گڑھ ہے اور ان سے لوٹی ہوئی دولت بھی واپس لائی جائیگی۔ انہوں نے کہا کہ عوام آئندہ الیکشن میں ثابت کر دینگے کہ پاکستان تحریک انصاف ایک سچی اور کھری جماعت ہے اور اس کا سربراہ ایک ایماندار اور فرض شناس شخص ہے، آئندہ حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی ۔ تقریب کے آخر میں زمان خان نے اپنے خطاب میں قیادت کو یقین دلایا کہ وہ پاکستان تحریک انصاف کے ویژن کے مطابق چلتے ہوئے پارٹی کو مضبوط کرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑیں گے۔ تقریب کے اختتام پر مہمانوں و کارکنان کیلئے پرتکلف کھانے کا اہتمام بھی کیا گیا تھا۔

Tags: layyah news
Previous Post

لاہور انتظامیہ اور دھرنا مظاہرین سے بات چیت جاری ،اگلے کچھ گھنٹوں میں دھرناختم ہوجائے گا:راناثنااللہ

Next Post

سپریم کورٹ نے پرویز مشرف حملہ کیس میں 3ملزمان کو ناکافی شواہد کی بنیاد پر بری کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

لیہ(صبح پا کستان) پاکستان تحریک انصاف آئندہ الیکشن میں کلین سویپ کریگی، عمران خان نے ثابت کر دیا کہ ن لیگ چوروں ڈاکوؤں کا ٹولہ ہے، زمان خان کو پاکستان تحریک میں شمولیت پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور خوش آمدید کہتے ہیں ان خیالات کا اظہار زمان خان کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کے موقع پر منعقدہ پروقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف بشارت رندھاوا نے کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق ایم این اے ملک نیاز احمد جکھڑ، سابق ایم پی اے افتخار علی بابر کھتران، پیر سید رفاقت علی گیلانی، زاہد الرحمن تحصیل صدر ، تحصیل جنرل سیکرٹری سمیع اللہ گرواں و دیگر نے خطاب کرتے ہوئے زمان خان کو خوش آمدید کہا اور صدر لیر ونگ نور خان سلیمان خیل کی کاوشوں کو سراہا جن کی کوششوں سے زمان خان نے ن لیگ کو چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی۔انہوں نے کہا کہ عوام کی طاقت سے کرپشن کا خاتمہ ممکن ہے، انہوں نے کہا کہ نواز شریف کہتا ہے مجھے کیوں نکالا ابھی تک اسے سمجھ نہیں آئی کہ اسے کیوں نکالا، عمران خان کی تحریک نے ثابت کر دیا کہ ن لیگ کرپشن کا گڑھ ہے اور ان سے لوٹی ہوئی دولت بھی واپس لائی جائیگی۔ انہوں نے کہا کہ عوام آئندہ الیکشن میں ثابت کر دینگے کہ پاکستان تحریک انصاف ایک سچی اور کھری جماعت ہے اور اس کا سربراہ ایک ایماندار اور فرض شناس شخص ہے، آئندہ حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی ۔ تقریب کے آخر میں زمان خان نے اپنے خطاب میں قیادت کو یقین دلایا کہ وہ پاکستان تحریک انصاف کے ویژن کے مطابق چلتے ہوئے پارٹی کو مضبوط کرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑیں گے۔ تقریب کے اختتام پر مہمانوں و کارکنان کیلئے پرتکلف کھانے کا اہتمام بھی کیا گیا تھا۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.