• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لاہور انتظامیہ اور دھرنا مظاہرین سے بات چیت جاری ،اگلے کچھ گھنٹوں میں دھرناختم ہوجائے گا:راناثنااللہ

webmaster by webmaster
نومبر 30, 2017
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
لاہور انتظامیہ اور دھرنا مظاہرین سے بات چیت جاری ،اگلے کچھ گھنٹوں میں دھرناختم ہوجائے گا:راناثنااللہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب کے وزیر قانون راناثنااللہ کہتے ہیں کہ لاہور انتظامیہ اور دھرنا مظاہرین کے درمیان بات چیت چل رہی ہے آئندہ چند گھنٹوں میں یہ دھرنا ختم ہوجائے گا۔
نجی چینل ”جیونیوز“سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر قانون رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ فیض آباد دھرنے کے معاہدے میں میں ثالثی کسی اورنے نہیں وزیراعلی پنجاب نے کی۔انہوں نے مزید کہا کہ مسلم لیگ (ن) افہام وتفہیم سے مسئلہ حل کرناچاہتی تھی،آرمی چیف نے بھی معاملہ افہام وتفہیم سے حل کرنےکامشورہ دیا،عدالتی حکم کے بعدوفاقی انتظامیہ نے مشاورت سے آپریشن شروع کیا۔وزیر قانون کہتے ہیں کہ مسلم لیگ (ن) کاموقف تھاکہ تحقیقات کے بغیراستعفی نہیں لیناچاہیے۔
راناثنااللہ کا کہنا تھا کہ راولپنڈی کے مظاہروں میں 6افراد جاں بحق ہوئے،آپریشنل ایریامیں کوئی شخص ہلاک ہوا نہ ہی شدید زخمی ہوا۔
پی ٹی آئی چیرمین پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دھرناسیاست کی برائی عمران خان نے متعارف کرائی۔
source..
http://dailypakistan.com.pk/national/28-Nov-2017/686574

Post Views: 18
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ عوام کی رسائی کو سہل بنانے کیلئے پرچی سسٹم کو ختم کر دیا ،متاثرہ شخص کی درخواست پر بلا توقف مقدمہ درج کیا جائے گا ،انعامات کے ساتھ ساتھ غفلت کے مرتکب اہلکار ان کو سزا دی جائے گی ،میڈیا کا کردار انتہائی اہم ہے مسائل کی نشاندہی کر کے مثبت صحافت کو فروغ دیا جائے ۔ ڈی پی او ناصر مختار راجپوت

Next Post

لیہ ۔ زمان خان ن لیگ چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شا مل ، تقریب سے ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف بشارت رندھاوا ، سابق ایم این اے ملک نیاز احمد جکھڑ، سابق ایم پی اے افتخار علی بابر کھتران، پیر سید رفاقت علی گیلانی، زاہد الرحمن تحصیل صدر ، تحصیل جنرل سیکرٹری سمیع اللہ گرواں و دیگر نے خطاب کا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب کے وزیر قانون راناثنااللہ کہتے ہیں کہ لاہور انتظامیہ اور دھرنا مظاہرین کے درمیان بات چیت چل رہی ہے آئندہ چند گھنٹوں میں یہ دھرنا ختم ہوجائے گا۔ نجی چینل ”جیونیوز“سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر قانون رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ فیض آباد دھرنے کے معاہدے میں میں ثالثی کسی اورنے نہیں وزیراعلی پنجاب نے کی۔انہوں نے مزید کہا کہ مسلم لیگ (ن) افہام وتفہیم سے مسئلہ حل کرناچاہتی تھی،آرمی چیف نے بھی معاملہ افہام وتفہیم سے حل کرنےکامشورہ دیا،عدالتی حکم کے بعدوفاقی انتظامیہ نے مشاورت سے آپریشن شروع کیا۔وزیر قانون کہتے ہیں کہ مسلم لیگ (ن) کاموقف تھاکہ تحقیقات کے بغیراستعفی نہیں لیناچاہیے۔ راناثنااللہ کا کہنا تھا کہ راولپنڈی کے مظاہروں میں 6افراد جاں بحق ہوئے،آپریشنل ایریامیں کوئی شخص ہلاک ہوا نہ ہی شدید زخمی ہوا۔ پی ٹی آئی چیرمین پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دھرناسیاست کی برائی عمران خان نے متعارف کرائی۔ source.. http://dailypakistan.com.pk/national/28-Nov-2017/686574

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.