• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سپریم کورٹ نے پرویز مشرف حملہ کیس میں 3ملزمان کو ناکافی شواہد کی بنیاد پر بری کردیا

webmaster by webmaster
نومبر 30, 2017
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
سپریم کورٹ نے پرویز مشرف حملہ کیس میں 3ملزمان کو ناکافی شواہد کی بنیاد پر بری کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سپریم کورٹ نے پرویز مشرف حملہ کیس میں 3ملزمان کو ناکافی شواہد کی بنیاد پر بری کردیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے پرویز مشرف حملہ کی کی سماعت کی ۔اس دوران پرویز مشرف پر حملے کے الزام میں گرفتار ملزمان انتخاب عباسی ،ظفر علی اور محمد کبیر کو نا کافی شواہد کی بنیاد پر رہا کردیا گیا ۔جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ استغاثہ کیس ثابت کرنے میں ناکام رہا ۔اس موقع پر جسٹس دوست محمد نے کہا کہ مچھلی اصلی تھی ،استغاثہ کی غفلت کے باعث جال سے نکل گئی ۔واضح رہے کہ تینوں ملزمان پر ٹی ٹی پی سے تعلق کا بھی الزام تھا ،ٹرائل کورٹ نے ملزمان کو سزائے موت سنائی تھی ،ہائیکورٹ نے ملزمان کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کردیا تھا ۔
source..
http://dailypakistan.com.pk/national/30-Nov-2017/687713

Post Views: 18
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ زمان خان ن لیگ چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شا مل ، تقریب سے ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف بشارت رندھاوا ، سابق ایم این اے ملک نیاز احمد جکھڑ، سابق ایم پی اے افتخار علی بابر کھتران، پیر سید رفاقت علی گیلانی، زاہد الرحمن تحصیل صدر ، تحصیل جنرل سیکرٹری سمیع اللہ گرواں و دیگر نے خطاب کا

Next Post

لیہ ۔خواتین کے حقوق کے عالمی دن کے موقع پربی زیڈ یو بہادر کیمپس اور منسٹری آف ہیومن رائٹس پاکستان کے اشتراک سے سیمینار کا انعقاد ، سیمینار سے ڈائریکٹر ڈاکٹر مبشر حسین ، ریجنل ڈائریکٹر منسٹری آف ہومن رائٹس مسز لبنیٰ منظور ، پروفیسر راشد سعید ،ڈپٹی ڈائریکٹر ہیومن رائٹس کاشف علی اور انچارج دارالامان فرخندہ قیوم نے بھی خیالات کا اظہار کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سپریم کورٹ نے پرویز مشرف حملہ کیس میں 3ملزمان کو ناکافی شواہد کی بنیاد پر بری کردیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے پرویز مشرف حملہ کی کی سماعت کی ۔اس دوران پرویز مشرف پر حملے کے الزام میں گرفتار ملزمان انتخاب عباسی ،ظفر علی اور محمد کبیر کو نا کافی شواہد کی بنیاد پر رہا کردیا گیا ۔جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ استغاثہ کیس ثابت کرنے میں ناکام رہا ۔اس موقع پر جسٹس دوست محمد نے کہا کہ مچھلی اصلی تھی ،استغاثہ کی غفلت کے باعث جال سے نکل گئی ۔واضح رہے کہ تینوں ملزمان پر ٹی ٹی پی سے تعلق کا بھی الزام تھا ،ٹرائل کورٹ نے ملزمان کو سزائے موت سنائی تھی ،ہائیکورٹ نے ملزمان کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کردیا تھا ۔ source.. http://dailypakistan.com.pk/national/30-Nov-2017/687713

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.