چوک اعظم (صبح پا کستان)شام میں انسانیت سوز مظالم پر مسلم حکمرانوں کو متفقہ پلیٹ فارم سے میدان میں آنا...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان ) حکومت پنجاب خواتین کو ترقی کے دھارے میں مردوں کے شانہ بشانہ لانے کے لیے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )سینٹ الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ ن کی کامیابی جماعت کی عوامی فلاح و بہبود ،میرٹ کی...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان )صحت کی تمام بنیادی ضروریات کی فراہمی کے لیے بنیادی مراکز صحت ،رورل ہیلتھ سنٹراور دیہی...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان ) ضلع لیہ میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت 11ارب 63کروڑ روپے کی لاگت سے جاری اورنئی...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان ) شہدا پاکستان پولیس سمائش والی بال سیریز میچز کے سلسلہ میں پاکستان نیوی اور پاکستان...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )کنٹرولر امتحانات ڈی جی خان بورڈ چوہدری مشتاق علی نے گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول لیہ میں...
Read moreDetailsلیہ:(صبح پا کستان ) ضلع لیہ میں خادم پنجاب ہفتہ صحت خدمت کا افتتاح ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے...
Read moreDetailsکوٹ سلطان (صبح پا کستان) نوجوان صحافی اور معروف سیاسی و سماجی کارکن محمد اکرم دستی بقضاءے الہی وفات پا...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)صدر ایپکا ضلع لیہ محکمہ تعلیم یونٹ ملک الہی بخش جوتہ و ممبران ایگریکٹو باڈی نے معذور افراد...
Read moreDetailsلاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)پنجاب میں درسی کتاب میں حدیث نبویﷺ کو قول لکھنا قابل گرفت جرم ہے اس کی بھر پور مذمت کرتے ہیں فوری تصحیح کی جائے اور ذمہ داران کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کرتے ہیں ۔ یہ بات ضیاء السلام زاہد قریشی سنٹرل چیئرمین آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن نے اپنی احتجاجی بیان میں کہی ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے سال 2018-19 کے لیے صوبہ بھر میں مفت تقسیم کی جانے والی کلاس پنجم کی کتاب اسلامیات کے صفحہ نمبر 8 پر حدیث مبارکہ( الدنیا مزرعۃ الاخرۃدنیا آخرت کی کھیتی ہے)کو حدیث نبوی ﷺ کی بجائے مشہور قول لکھ کر صریحاً جرم کیا ہے حالانکہ سال 2017-18 ء کی کتاب میں واضح طور پر اِن الفاظ کو حدیث مبارکہ تحریر کیا گیا تھا ۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کا جرم کوئی مسلمان نہیں کر سکتا یقیناًپنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ میں کسی اہم پوسٹ پر کوئی قادیانی تعینات ہو گا جس نے اس طرح کا قبیح کام سرانجام دیا ہے ۔ضیاء السلام زاہد قریشی کا مزید کہنا تھا کہ حکومت پنجاب کی ذمہ داری ہے کہ وہ نسل نو ع کی تربیت کے لیے جاری شدہ سلیبس میں کوئی بھی خلاف شریعت مواد شامل نہ ہونے دے لیکن حکومت پنجاب اس ذمہ داری کو سر انجام دینے میں مکمل طور پر ناکام ثابت ہوئی ہے ۔ اگر فوری طور پر ذمہ داران کے خلاف کاروائی اور درسی کتب میں تصحیح نہ کی گئی تو پنجاب بھر کا پرائیویٹ تعلیمی سیکٹر سراپا احتجاج ہو گا ۔
