• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ضلع بھر میں تقریبات کا انعقاد ،انٹرنیشنل وویمن ڈے کے موقع پر ڈپٹی کمشنر کے کانفرنس روم میں مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی کی حامل خواتین نے لاہور میں منعقدہ مرکزی تقریب دیکھی

webmaster by webmaster
مارچ 8, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ضلع بھر میں تقریبات کا انعقاد ،انٹرنیشنل وویمن ڈے کے موقع پر ڈپٹی کمشنر کے کانفرنس روم میں مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی کی حامل خواتین نے لاہور میں منعقدہ مرکزی تقریب دیکھی

لیہ (صبح پا کستان ) حکومت پنجاب خواتین کو ترقی کے دھارے میں مردوں کے شانہ بشانہ لانے کے لیے وویمن ایمپاورمنٹ پیکج کے تحت بے شمار فلاحی پروگرامزکے ذریعے روبہ عمل ہے تاکہ پنجاب کی عورت کو مضبوط تر بنا یاجاسکے۔یہ بات مقررین نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ضلع بھر میں منعقدہ مختلف تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔انٹرنیشنل وویمن ڈے کے موقع پر ڈپٹی کمشنر کے کانفرنس روم میں مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی کی حامل خواتین نے لاہور میں منعقدہ مرکزی تقریب دیکھی اور اظہار خیال کیا۔اسی طرح گورنمنٹ گرلز ماڈل ہائی سکول،گرلز سکول کروڑ لعل عیسن،چوبارہ ،فتح پور،صنعت زار ،دارالامان میں تقریبات کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔تقریبات سے سی ای او تعلیم شوکت علی شیروانی،پرنسپل راشدہ اشرف،مینجرصنعت زار صائمہ سیماب ،ڈی ڈی سوشل ویلفیئرظفر اقبال کھارا،سمیرا ملک،مس کوثر،ہیڈمسٹریس و طالبات نے خطاب کیا۔مقررین نے کہا کہ حکومت پنجاب جہاں صوبے کی اقتصادی و سماجی ترقی کے لیے اقدامات کررہی ہے وہاں خواتین کی فلاح و بہبود کے لیے بھی بھر پور اقدامات عمل میں لائے جارہے ہیں تاکہ وہ بھی ملک کی اقتصادی و سماجی ترقی میں اپنا کردار ادا کرکے ترقی کی رفتار میں مزید بہتری لاسکیں۔انہوں نے مزید کہا کہ وویمن ایمپاورمنٹ پیکج کے تحت خواتین کے لیے سرکاری ملازمتوں میں پندرہ فی صد کوٹہ ،مدت ملازمت میں رعایت ،معاشرے میں بہتر مقام دلانے کے لیے پنجاب کمیشن کا قیام،خود مختار اداروں میں خواتین کی 33فی نمائندگی،مختلف اضلاع میں 16ورکنگ وویمن ہوسٹل کا قیام،ملازمت پیشہ خواتین کے بچوں کی نگہداشت کے لیے54 ڈے کیئرسنٹر،وراثتی قوانین میں لینڈ ریکارڈ کے تحت شفاف نظام،خاتو ن محتسب کے دفتر،فیملی کورٹس ،پنجاب میں 680پولیس اسٹیشن میں خواتین کے لیے ہیلپ ڈیسک،خواتین کو ٹریننگ دینے کے لیے خصوصی سنٹرز چیف منسٹرسکیم کے تحت قرضوں کی فراہمی ،سکولوں کی 9ہزار کینٹین کا ٹھیکہ دینے ،51نئے گرلز کالج کا قیام اورپیف سکالرز شپ کے تحت 85ہزار سے زائد خواتین کو وظائف کی فراہمی ایسے اقدامات پنجاب حکومت کی خواتین کو مستفید کرنے کے عملی اقدمات ہیں۔

Tags: layyah news
Previous Post

سینیٹ انتخابات میں کھلے عام خرید و فروخت ہوئی، مصطفی کمال

Next Post

لیہ ۔الیکشن کمشن کی طرف سے ضلع لیہ کیلئے نئی حلقہ بندیوں کا نوٹیفیکیشن جاری ،جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق 2قومی اور 5صوبائی حلقے بنائے گئے ہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

لیہ (صبح پا کستان ) حکومت پنجاب خواتین کو ترقی کے دھارے میں مردوں کے شانہ بشانہ لانے کے لیے وویمن ایمپاورمنٹ پیکج کے تحت بے شمار فلاحی پروگرامزکے ذریعے روبہ عمل ہے تاکہ پنجاب کی عورت کو مضبوط تر بنا یاجاسکے۔یہ بات مقررین نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ضلع بھر میں منعقدہ مختلف تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔انٹرنیشنل وویمن ڈے کے موقع پر ڈپٹی کمشنر کے کانفرنس روم میں مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی کی حامل خواتین نے لاہور میں منعقدہ مرکزی تقریب دیکھی اور اظہار خیال کیا۔اسی طرح گورنمنٹ گرلز ماڈل ہائی سکول،گرلز سکول کروڑ لعل عیسن،چوبارہ ،فتح پور،صنعت زار ،دارالامان میں تقریبات کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔تقریبات سے سی ای او تعلیم شوکت علی شیروانی،پرنسپل راشدہ اشرف،مینجرصنعت زار صائمہ سیماب ،ڈی ڈی سوشل ویلفیئرظفر اقبال کھارا،سمیرا ملک،مس کوثر،ہیڈمسٹریس و طالبات نے خطاب کیا۔مقررین نے کہا کہ حکومت پنجاب جہاں صوبے کی اقتصادی و سماجی ترقی کے لیے اقدامات کررہی ہے وہاں خواتین کی فلاح و بہبود کے لیے بھی بھر پور اقدامات عمل میں لائے جارہے ہیں تاکہ وہ بھی ملک کی اقتصادی و سماجی ترقی میں اپنا کردار ادا کرکے ترقی کی رفتار میں مزید بہتری لاسکیں۔انہوں نے مزید کہا کہ وویمن ایمپاورمنٹ پیکج کے تحت خواتین کے لیے سرکاری ملازمتوں میں پندرہ فی صد کوٹہ ،مدت ملازمت میں رعایت ،معاشرے میں بہتر مقام دلانے کے لیے پنجاب کمیشن کا قیام،خود مختار اداروں میں خواتین کی 33فی نمائندگی،مختلف اضلاع میں 16ورکنگ وویمن ہوسٹل کا قیام،ملازمت پیشہ خواتین کے بچوں کی نگہداشت کے لیے54 ڈے کیئرسنٹر،وراثتی قوانین میں لینڈ ریکارڈ کے تحت شفاف نظام،خاتو ن محتسب کے دفتر،فیملی کورٹس ،پنجاب میں 680پولیس اسٹیشن میں خواتین کے لیے ہیلپ ڈیسک،خواتین کو ٹریننگ دینے کے لیے خصوصی سنٹرز چیف منسٹرسکیم کے تحت قرضوں کی فراہمی ،سکولوں کی 9ہزار کینٹین کا ٹھیکہ دینے ،51نئے گرلز کالج کا قیام اورپیف سکالرز شپ کے تحت 85ہزار سے زائد خواتین کو وظائف کی فراہمی ایسے اقدامات پنجاب حکومت کی خواتین کو مستفید کرنے کے عملی اقدمات ہیں۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.