• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ڈی جی خان بورڈ کے تحت لئے جانے والے امتحانات2018ء سالانہ کو صاف شفاف بنانے کیلئے ہر قسمی اقدمات اٹھائے جا رہے ہیں،کنٹرولر امتحانات چوہدری مشتاق

webmaster by webmaster
فروری 23, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ ڈی جی خان بورڈ کے تحت لئے جانے والے امتحانات2018ء سالانہ کو صاف شفاف بنانے کیلئے ہر قسمی اقدمات اٹھائے جا رہے ہیں،کنٹرولر امتحانات چوہدری مشتاق

لیہ(صبح پا کستان )کنٹرولر امتحانات ڈی جی خان بورڈ چوہدری مشتاق علی نے گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول لیہ میں امتحانی حوالے کی گئی تربیتی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈی جی خان بورڈ کے تحت لئے جانے والے امتحانات2018ء سالانہ کو صاف شفاف بنانے کیلئے ہر قسمی اقدمات اٹھائے جا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ ذہین طلباء کے مستقبل کا انحصار صاف شفاف امتحانات کی وجہ سے ممکن بنایا جا سکتاہے ،اگر نقل و کسی دوسرے طریقے سے کسی بھی طالبعلم کو فائدہ دینا اس دنیا اور آخرت میں اللہ کے سامنے جواہدہی دینا ہوگی،اس لئے ڈی جی خان بورڈ کی انتطامیہ امتحانی عملہ و پیپر سیٹر،پیپرچیکر کو متنبہ کرنا چاہتی ہے وہ اپنے کسی غلط عمل سے کسی بھی ذہین طالبعلم کے مستقبل کو داؤ پر نہ لگائے اگر کوئی بھی عملہ کا شخص ایسی کسی غلط فعل کا مرتکب پایا گیا تو اس کے خلاف تادیبی کاروائی عمل میں لائی جائے گی،تربیتی ورکشاپ میں سپرنٹنڈنٹ،ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ،نگران ،آر آئی کی بڑی تعداد نے شرکت کی ،تربیتی ورکشاپ میں ڈپٹی کنٹرولر کنڈکٹ حاجی محمد حنیف نے بھی شرکت کی ،ورکشاپ کا اہتمام ممبر بورڈ سینئر ہیڈ ماسٹر شرافت علی بسراء اور ان کی معاون الطاف حسین پاشا نے کیا۔

Post Views: 38
Tags: layyah news
Previous Post

صبح پا کستان لائیو ۔ ڈپٹی کمشنر لیہ سید واجد علی شاہ بروز بدھ 21 فروری 2018 کے پروگرام "صبح پا کستان لائیو "میں مہمان ہوں گے ، پروگرام رات 8 بجے "فیس بک / صبح پا کستان لیہ پیج "پر پیش کیا جاءے گا

Next Post

ملتان سلطانز کا فاتحانہ آغاز، پشاور زلمی کو افتتاحی میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دیدی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

لیہ(صبح پا کستان )کنٹرولر امتحانات ڈی جی خان بورڈ چوہدری مشتاق علی نے گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول لیہ میں امتحانی حوالے کی گئی تربیتی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈی جی خان بورڈ کے تحت لئے جانے والے امتحانات2018ء سالانہ کو صاف شفاف بنانے کیلئے ہر قسمی اقدمات اٹھائے جا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ ذہین طلباء کے مستقبل کا انحصار صاف شفاف امتحانات کی وجہ سے ممکن بنایا جا سکتاہے ،اگر نقل و کسی دوسرے طریقے سے کسی بھی طالبعلم کو فائدہ دینا اس دنیا اور آخرت میں اللہ کے سامنے جواہدہی دینا ہوگی،اس لئے ڈی جی خان بورڈ کی انتطامیہ امتحانی عملہ و پیپر سیٹر،پیپرچیکر کو متنبہ کرنا چاہتی ہے وہ اپنے کسی غلط عمل سے کسی بھی ذہین طالبعلم کے مستقبل کو داؤ پر نہ لگائے اگر کوئی بھی عملہ کا شخص ایسی کسی غلط فعل کا مرتکب پایا گیا تو اس کے خلاف تادیبی کاروائی عمل میں لائی جائے گی،تربیتی ورکشاپ میں سپرنٹنڈنٹ،ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ،نگران ،آر آئی کی بڑی تعداد نے شرکت کی ،تربیتی ورکشاپ میں ڈپٹی کنٹرولر کنڈکٹ حاجی محمد حنیف نے بھی شرکت کی ،ورکشاپ کا اہتمام ممبر بورڈ سینئر ہیڈ ماسٹر شرافت علی بسراء اور ان کی معاون الطاف حسین پاشا نے کیا۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.