• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان سلطانز کا فاتحانہ آغاز، پشاور زلمی کو افتتاحی میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دیدی

webmaster by webmaster
فروری 23, 2018
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
ملتان سلطانز کا فاتحانہ آغاز، پشاور زلمی کو افتتاحی میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دیدی

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)ملتان سلطانز نے پی ایس ایل کے افتتاحی میچ میں دفاعی چمپئین کو7وکٹوں سے شکست دے دی۔
ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی ٹیم میدان میں آئی تو اسے پہلا نقصان7رنز کے مجموعے پر ہی ہوا جب احمد شہزاد رغیر ذمہ دارانہ شارٹ کھیلتے ہوئے وہاب ریاض کے ہاتھوں اپنی وکٹ گنوا بیٹھے،تاہم اس کے بعد سری لنکاکے کمار سنگاکارا نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہر ہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کی پوزیشن کومستحکم کیا اور شعیب مقصود کے ساتھ مل کر ٹیم کے مجموعے کو54رنز تک پہنچایا۔مقصود16گیندوں پر21رنز بنانے کے بعدمحمد اصغر کے ہاتھوں اپنی وکٹ گنوا بیٹھے۔سنگارا اور شعیب ملک نے ٹیم کے مجموعے میں52رنز کا اضافہ کیا ،سری لنکن ایک بار پھر شعیب ملک کو امتحان میں ڈال کر 51گیندوں پر57رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئے۔شعیب ملک نے ناقابل شکست 42رنز بنائے جبکہ انہیں کیرن پولاڈ کاساتھ رہا جہنوں نے21رنز بنائے ۔
پشاور زلمی کی جانب سے وہاب ریاض نے 2جبکہ محمد اصغر کے حصے ایک وکٹ آئی ۔
اس سے قبل ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کرپہلے فیلڈنگ کافیصلہ کیا اور مخالف ٹیم پر شروع سے ہی دباﺅ ڈالے رکھا،محض 4رنز کے مجموعے پر ہی کامران اکمل بغیر کھاتہ کھولے محمد عرفان کے ہاتھوں اپنی وکٹ گنوا بیٹھے،22کے مجموعے پرتمیم اقبال بھی11رنز بناکر چلتے بنے اس کے بعد سمتھ اور حفیظ نے مجموعے کوبڑھانے میں اپنا کردار ادا کیا ۔سمتھ 24رنز بنانے کے بعدعمران طاہر کے ہاتھوں اپنی وکٹ گنوا بیٹھے۔
محمد حفیظ نے ذمہ درانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور ٹورنامنٹ کی پہلی ففٹی مکمل کرتے ہوئے 52گیندوں پر59رنز بنائے،ٹیم کے مجموعے میں کپتان ڈیرن سیمی کے 11گیندوں پر29رنز نمایاں رہے ۔
source…
https://dailypakistan.com.pk/22-Feb-2018/736391

Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ ڈی جی خان بورڈ کے تحت لئے جانے والے امتحانات2018ء سالانہ کو صاف شفاف بنانے کیلئے ہر قسمی اقدمات اٹھائے جا رہے ہیں،کنٹرولر امتحانات چوہدری مشتاق

Next Post

شب و روز زندگی قسط 35 ، تحریر : انجم صحرائی

Next Post
شب و روز زندگی قسط 35 ، تحریر : انجم صحرائی

شب و روز زندگی قسط 35 ، تحریر : انجم صحرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)ملتان سلطانز نے پی ایس ایل کے افتتاحی میچ میں دفاعی چمپئین کو7وکٹوں سے شکست دے دی۔ ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی ٹیم میدان میں آئی تو اسے پہلا نقصان7رنز کے مجموعے پر ہی ہوا جب احمد شہزاد رغیر ذمہ دارانہ شارٹ کھیلتے ہوئے وہاب ریاض کے ہاتھوں اپنی وکٹ گنوا بیٹھے،تاہم اس کے بعد سری لنکاکے کمار سنگاکارا نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہر ہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کی پوزیشن کومستحکم کیا اور شعیب مقصود کے ساتھ مل کر ٹیم کے مجموعے کو54رنز تک پہنچایا۔مقصود16گیندوں پر21رنز بنانے کے بعدمحمد اصغر کے ہاتھوں اپنی وکٹ گنوا بیٹھے۔سنگارا اور شعیب ملک نے ٹیم کے مجموعے میں52رنز کا اضافہ کیا ،سری لنکن ایک بار پھر شعیب ملک کو امتحان میں ڈال کر 51گیندوں پر57رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئے۔شعیب ملک نے ناقابل شکست 42رنز بنائے جبکہ انہیں کیرن پولاڈ کاساتھ رہا جہنوں نے21رنز بنائے ۔ پشاور زلمی کی جانب سے وہاب ریاض نے 2جبکہ محمد اصغر کے حصے ایک وکٹ آئی ۔ اس سے قبل ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کرپہلے فیلڈنگ کافیصلہ کیا اور مخالف ٹیم پر شروع سے ہی دباﺅ ڈالے رکھا،محض 4رنز کے مجموعے پر ہی کامران اکمل بغیر کھاتہ کھولے محمد عرفان کے ہاتھوں اپنی وکٹ گنوا بیٹھے،22کے مجموعے پرتمیم اقبال بھی11رنز بناکر چلتے بنے اس کے بعد سمتھ اور حفیظ نے مجموعے کوبڑھانے میں اپنا کردار ادا کیا ۔سمتھ 24رنز بنانے کے بعدعمران طاہر کے ہاتھوں اپنی وکٹ گنوا بیٹھے۔ محمد حفیظ نے ذمہ درانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور ٹورنامنٹ کی پہلی ففٹی مکمل کرتے ہوئے 52گیندوں پر59رنز بنائے،ٹیم کے مجموعے میں کپتان ڈیرن سیمی کے 11گیندوں پر29رنز نمایاں رہے ۔ source... https://dailypakistan.com.pk/22-Feb-2018/736391

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.