• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت جاری اورنئی ترقیاتی سکیمیں مقررہ اوقات میں مکمل کی جائیں ۔ چو ہدری اشفاق ایم پی اے

webmaster by webmaster
فروری 24, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت جاری اورنئی ترقیاتی سکیمیں مقررہ اوقات میں مکمل کی جائیں ۔ چو ہدری اشفاق ایم پی اے

لیہ(صبح پا کستان ) ضلع لیہ میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت 11ارب 63کروڑ روپے کی لاگت سے جاری اورنئی 79ترقیاتی سکیمیں مقررہ اوقات میں مکمل کرنے کے لیے تمام متعلقہ ادارے باہمی رابطے ،تعاون اور موثر مانیٹرنگ کے ذریعے تکمیل کو یقینی بنائیں تاکہ ضلع لیہ کے 22لاکھ شہری ترقی کے ثمرات سے مستفیدہوسکیں۔یہ بات ایم پی اے چودھری اشفاق احمد نے ڈسٹرکٹ کوراڈی نیشن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوے کہی۔اجلاس میں اے ڈی سی جنرل محبوب احمد، چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ ،وائس چیئرمین نور محبوب میلوانہ ،سابق ایم پی اے ملک عبدالشکور سواگ ،محمد اصغر چانڈیہ بھی موجود تھے۔اجلا س میں ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس اینڈ پلاننگ عرفان انجم نے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت 40نئی سکیمیں1ارب 28کروڑ 59لاکھ روپے کی لاگت سے جاریہ 39سکیمیں 7ارب 2کروڑ 23لاکھ روپے کی لاگت سے جن میں سکول ،سپیشل اور ہائیر ایجوکیشن ،سپورٹس،صحت ،سوشل ویلفیئر،لوکل گورنمنٹ ،روڈز ،انہار،سرکاری عمارات،زراعت ،ایمرجینسی سروسزاورڈسٹرکٹ جیل کے ترقیاتی منصوبے شامل ہیں پر کام کی رفتار اور فنڈز کے استعمال کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوے بتایا کہ 46فی صدسے 83فی صدتک کام مکمل کیا جاچکا ہے ۔اسی طرح انہوں نے لوکل گورنمنٹ کے تحت 5میونسپل کمیٹیوں کی 12سکیمیں 3کروڑ 50لاکھ روپے کی لاگت سے اور 48یونین کونسلوں کی 158ترقیاتی سکیمیں پر 12کروڑ روپے کی لاگت سے زیر تکمیل پر بھی فنڈز کے استعمال اور کام کی رفتار کے بارے میں بتایا کہ 50سے 75فیصد کام مکمل کیا جاچکاہے ۔چوہدری اشفاق احمد نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ ترقیاتی سکیموں کے حقیقی مقاصد کا حصول عوام کو جدید سماجی سہولیات فراہم کرنا ہے جس کے لیے تمام متعلقہ محکمے اپنی ذمہ داریاں بتدریق احسن اداکرتے ہوے ترقیاتی منصوبو ں کو پایہ تکمیل تک پہنچا کر عوام کو ان سے مستفیدکریں۔انہوں نے صدیق سنٹرل پارک ،سپیشل ایجوکیشن کے منصوبے اور لوکل گورنمنٹ کے تحت یونین کونسلوں کے ترقیاتی منصوبے خصوصی طور پر جلدمکمل کرانے کی ضرورت پر زور دیا ۔اجلاس میں سی ای او تعلیم شوکت علی شیروانی ،ایکسین ہائی وے محمد ارشد،ایکسین پبلک ہیلتھ انجینئرنگ محمد افضل تارڑ،ایکسین انہار طارق عزیز،ایس ڈی او غلام شبیر،چوہدری محمد افضل،اکاونٹس آفیسر ملک اللہ داد،ڈی ڈی سوشل ویلفیئرظفر اقبال کھارا ،ڈی ڈی او ایچ ڈاکٹر سجاد،سی او ضلع کونسل قاسم شکیل،ڈی ڈی لوکل گورنمنٹ یوسف کلیم ودیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔شہدا پاکستان پولیس سمائش والی بال سیریز میچز ،پاکستان نیوی کے مقابلہ میں واپڈا نے جیت لیا ، میچ کے مہمان خصو صی ڈی پی او ناصر مختار راجپوت تھے ، عمدہ کھیل پر شا ئقین کی کھلاڑیوں کو بھر پور داد

Next Post

پاکستان کا نام گرے لسٹ میں شامل نہیں ، ایف اے ٹی ایف نے اعلامیہ جاری کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

لیہ(صبح پا کستان ) ضلع لیہ میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت 11ارب 63کروڑ روپے کی لاگت سے جاری اورنئی 79ترقیاتی سکیمیں مقررہ اوقات میں مکمل کرنے کے لیے تمام متعلقہ ادارے باہمی رابطے ،تعاون اور موثر مانیٹرنگ کے ذریعے تکمیل کو یقینی بنائیں تاکہ ضلع لیہ کے 22لاکھ شہری ترقی کے ثمرات سے مستفیدہوسکیں۔یہ بات ایم پی اے چودھری اشفاق احمد نے ڈسٹرکٹ کوراڈی نیشن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوے کہی۔اجلاس میں اے ڈی سی جنرل محبوب احمد، چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ ،وائس چیئرمین نور محبوب میلوانہ ،سابق ایم پی اے ملک عبدالشکور سواگ ،محمد اصغر چانڈیہ بھی موجود تھے۔اجلا س میں ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس اینڈ پلاننگ عرفان انجم نے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت 40نئی سکیمیں1ارب 28کروڑ 59لاکھ روپے کی لاگت سے جاریہ 39سکیمیں 7ارب 2کروڑ 23لاکھ روپے کی لاگت سے جن میں سکول ،سپیشل اور ہائیر ایجوکیشن ،سپورٹس،صحت ،سوشل ویلفیئر،لوکل گورنمنٹ ،روڈز ،انہار،سرکاری عمارات،زراعت ،ایمرجینسی سروسزاورڈسٹرکٹ جیل کے ترقیاتی منصوبے شامل ہیں پر کام کی رفتار اور فنڈز کے استعمال کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوے بتایا کہ 46فی صدسے 83فی صدتک کام مکمل کیا جاچکا ہے ۔اسی طرح انہوں نے لوکل گورنمنٹ کے تحت 5میونسپل کمیٹیوں کی 12سکیمیں 3کروڑ 50لاکھ روپے کی لاگت سے اور 48یونین کونسلوں کی 158ترقیاتی سکیمیں پر 12کروڑ روپے کی لاگت سے زیر تکمیل پر بھی فنڈز کے استعمال اور کام کی رفتار کے بارے میں بتایا کہ 50سے 75فیصد کام مکمل کیا جاچکاہے ۔چوہدری اشفاق احمد نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ ترقیاتی سکیموں کے حقیقی مقاصد کا حصول عوام کو جدید سماجی سہولیات فراہم کرنا ہے جس کے لیے تمام متعلقہ محکمے اپنی ذمہ داریاں بتدریق احسن اداکرتے ہوے ترقیاتی منصوبو ں کو پایہ تکمیل تک پہنچا کر عوام کو ان سے مستفیدکریں۔انہوں نے صدیق سنٹرل پارک ،سپیشل ایجوکیشن کے منصوبے اور لوکل گورنمنٹ کے تحت یونین کونسلوں کے ترقیاتی منصوبے خصوصی طور پر جلدمکمل کرانے کی ضرورت پر زور دیا ۔اجلاس میں سی ای او تعلیم شوکت علی شیروانی ،ایکسین ہائی وے محمد ارشد،ایکسین پبلک ہیلتھ انجینئرنگ محمد افضل تارڑ،ایکسین انہار طارق عزیز،ایس ڈی او غلام شبیر،چوہدری محمد افضل،اکاونٹس آفیسر ملک اللہ داد،ڈی ڈی سوشل ویلفیئرظفر اقبال کھارا ،ڈی ڈی او ایچ ڈاکٹر سجاد،سی او ضلع کونسل قاسم شکیل،ڈی ڈی لوکل گورنمنٹ یوسف کلیم ودیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.