• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پاکستان کا نام گرے لسٹ میں شامل نہیں ، ایف اے ٹی ایف نے اعلامیہ جاری کر دیا

webmaster by webmaster
فروری 27, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
پاکستان کا نام گرے لسٹ میں شامل نہیں ، ایف اے ٹی ایف نے اعلامیہ جاری کر دیا

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک )ایف اے ایف ٹی کی جانب سے پاکستان کا نام گرے لسٹ میں ڈالے جانے کی خبروں نے صبح سے ہی ملک میں کھلبلی مچا رکھی ہے تاہم اب ایف اے ٹی ایف نے اعلامیہ جاری کر دیا ہے جس کے بعد اصل حقیقت سامنے آگئی ہے اور تمام خبریں غلط ثابت ہو گئیں ہیں ۔
نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق ایف اے ٹی ایف کی جانب سے اعلامیہ جاری کر دیا گیاہے ، کمیونیکیشن منیجر ایف اے ٹی ایف الیگزینڈر ڈانیالے نے کہاہے کہ پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف میں شامل نہیں کیا گیاہے ، ایف اے ٹی ایف پاکستان کا نام گرے لسٹ میں شامل کرنے کی خبروں کا ذمہ دار نہیں ہے ۔ ترجمان کے مطابق پاکستان کو تادیبی اقدامات کرنے کے لیے 3 ماہ کا وقت دیا گیا ہے اور اس دوران پاکستان نے یہ اقدامات نہ اٹھائے تو اس کے لیے مشکلات ہوسکتی ہیں۔

واضح رہے کہ سینئر صحافی کامران خان نے حکومتی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا تھا کہ دنیا کے اہم ترین ممالک نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان کا نام دہشتگردوں کے معاون ممالک کی فہرست میں ڈالا جائے ، اس معاملے میں پاکستان کے برادر ملک ترکی نے پاکستان کی آخری وقت تک حمایت کی جبکہ دیگر تمام دوست عین موقع پر پاکستان کا ساتھ چھوڑ گئے۔ آخری وقت پر چین نے بھی ہاتھ کھڑے کردیے جبکہ پاکستان کو سعودی عرب کی بھی مکمل حمایت حاصل نہیں رہی اور روس نے بھی پاکستان کی مدد نہیں کی تاہم اب اس طرح کی گردش کرنے والی تمام خبروں کی ایف اے ٹی ایف کے اعلامیے کے بعد تردید ہو گئی ہے
source..
https://dailypakistan.com.pk/23-Feb-2018/737020

Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت جاری اورنئی ترقیاتی سکیمیں مقررہ اوقات میں مکمل کی جائیں ۔ چو ہدری اشفاق ایم پی اے

Next Post

مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس،شہبازشریف قائم مقام پارٹی صدر منتخب ,6 مارچ کو مستقل پارٹی صدرمنتخب کیا جائے گا

Next Post
مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس،شہبازشریف قائم مقام پارٹی صدر منتخب ,6 مارچ کو مستقل پارٹی صدرمنتخب کیا جائے گا

مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس،شہبازشریف قائم مقام پارٹی صدر منتخب ,6 مارچ کو مستقل پارٹی صدرمنتخب کیا جائے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک )ایف اے ایف ٹی کی جانب سے پاکستان کا نام گرے لسٹ میں ڈالے جانے کی خبروں نے صبح سے ہی ملک میں کھلبلی مچا رکھی ہے تاہم اب ایف اے ٹی ایف نے اعلامیہ جاری کر دیا ہے جس کے بعد اصل حقیقت سامنے آگئی ہے اور تمام خبریں غلط ثابت ہو گئیں ہیں ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق ایف اے ٹی ایف کی جانب سے اعلامیہ جاری کر دیا گیاہے ، کمیونیکیشن منیجر ایف اے ٹی ایف الیگزینڈر ڈانیالے نے کہاہے کہ پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف میں شامل نہیں کیا گیاہے ، ایف اے ٹی ایف پاکستان کا نام گرے لسٹ میں شامل کرنے کی خبروں کا ذمہ دار نہیں ہے ۔ ترجمان کے مطابق پاکستان کو تادیبی اقدامات کرنے کے لیے 3 ماہ کا وقت دیا گیا ہے اور اس دوران پاکستان نے یہ اقدامات نہ اٹھائے تو اس کے لیے مشکلات ہوسکتی ہیں۔

واضح رہے کہ سینئر صحافی کامران خان نے حکومتی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا تھا کہ دنیا کے اہم ترین ممالک نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان کا نام دہشتگردوں کے معاون ممالک کی فہرست میں ڈالا جائے ، اس معاملے میں پاکستان کے برادر ملک ترکی نے پاکستان کی آخری وقت تک حمایت کی جبکہ دیگر تمام دوست عین موقع پر پاکستان کا ساتھ چھوڑ گئے۔ آخری وقت پر چین نے بھی ہاتھ کھڑے کردیے جبکہ پاکستان کو سعودی عرب کی بھی مکمل حمایت حاصل نہیں رہی اور روس نے بھی پاکستان کی مدد نہیں کی تاہم اب اس طرح کی گردش کرنے والی تمام خبروں کی ایف اے ٹی ایف کے اعلامیے کے بعد تردید ہو گئی ہے source.. https://dailypakistan.com.pk/23-Feb-2018/737020

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.