لیہ (صبح پا کستان ) ڈویژنل سپورٹس کمیٹی کے زیر اہتمام انٹرڈسٹرکٹ فٹبال چمپین شپ کامیچ ضلع لیہ کی فٹ بال ٹیم نے جیت لیا ہے۔جبکہ راجن پور کی ٹیم رنر اپ رہی ۔فٹبال ٹیم کے کھیلاڑیوں عبید اللہ نے دو گول جبکہ اسد علی نے ایک گول کیا تھا۔فائنل میچ کے مہمان خصوصی اے ڈی سی جنرل ڈی جی خان ملک یاسین تھے۔مہمان خصوصی اور ڈویژنل سپورٹس آفیسر غلام مرتضی اور کوچ محمد جمشید نے جیتنے والی ٹیم کو انعامات دیے۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









