• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

امریکی دباؤ میں نہیں بلکہ اپنے مفاد میں دہشت گرد گروپوں کے خلاف کارروائی کر رہے ہیں:تہمینہ جنجوعہ

webmaster by webmaster
مارچ 10, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
امریکی دباؤ میں نہیں بلکہ اپنے مفاد میں دہشت گرد گروپوں کے خلاف کارروائی کر رہے ہیں:تہمینہ جنجوعہ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک ) سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے کہا ہے کہ امریکی دباؤ میں نہیں بلکہ اپنے مفاد میں دہشت گرد گروپوں کے خلاف کارروائی کر رہے ہیں ، افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے پاکستان اثرورسوخ نہیں رکھتا ۔

نجی ٹی وی چینل ’’جیو نیوز ‘‘ ایک بیان میں سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کا کہنا تھا کہ افغانستان کا امن پاکستان میں امن کا ضامن ہے ، قیام امن کیلئے افغانستان کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ ہم سے ایسی امید نہ رکھے جسے ہم پورا نہیں کر سکتے ۔ ان کا کہنا تھا کہ طالبان سے براہ راست بات چیت کیلئے افغان حکومت اور امریکہ کو طریقہ کار وضع کرنا ہوگا ،ہمارے امریکہ سے 70سال کے تعلقات ہیں ، ہمارے کچھ اصول ہیں جن پر آگے بڑھا جا سکتا ہے ۔
source…
https://dailypakistan.com.pk/09-Mar-2018/744501

Post Views: 45
Tags: National News
Previous Post

شب و روز زندگی قسط 36 , تحریر : انجم صحرائی

Next Post

لیہ ۔ انٹرڈسٹرکٹ فٹبال چمپین شپ ، ضلع لیہ کی فٹ بال ٹیم نے میچ جیت لیا

Next Post
لیہ ۔ انٹرڈسٹرکٹ فٹبال چمپین شپ ، ضلع لیہ کی فٹ بال ٹیم نے میچ جیت لیا

لیہ ۔ انٹرڈسٹرکٹ فٹبال چمپین شپ ، ضلع لیہ کی فٹ بال ٹیم نے میچ جیت لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک ) سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے کہا ہے کہ امریکی دباؤ میں نہیں بلکہ اپنے مفاد میں دہشت گرد گروپوں کے خلاف کارروائی کر رہے ہیں ، افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے پاکستان اثرورسوخ نہیں رکھتا ۔

نجی ٹی وی چینل ’’جیو نیوز ‘‘ ایک بیان میں سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کا کہنا تھا کہ افغانستان کا امن پاکستان میں امن کا ضامن ہے ، قیام امن کیلئے افغانستان کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ ہم سے ایسی امید نہ رکھے جسے ہم پورا نہیں کر سکتے ۔ ان کا کہنا تھا کہ طالبان سے براہ راست بات چیت کیلئے افغان حکومت اور امریکہ کو طریقہ کار وضع کرنا ہوگا ،ہمارے امریکہ سے 70سال کے تعلقات ہیں ، ہمارے کچھ اصول ہیں جن پر آگے بڑھا جا سکتا ہے ۔ source... https://dailypakistan.com.pk/09-Mar-2018/744501

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.