لیہ(صبح پا کستان ) سرکل آفیسرانٹی کرپشن ملک غلام رسول نے ڈائریکٹر انٹی کرپشن ڈی جی خان عبدالشکور چانڈیو کی ہدایت پر پٹواری شکیل احمد کے خلاف مقدمہ نمبر 5/18درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے ۔تفصیل کے مطابق پٹواری شکیل احمد نے مدعی محمد یوسف کو ایک لاکھ روپے رشوت کے عوض چار کنال سرکاری اراضی کا قائمی انتقال کرانے کی ترغیب دی اور ایک لاکھ روپے بطور رشوت حاصل کرلی جس پر محمد یوسف کے محکمہ انٹی کرپشن کو درخواست گزارنے پر محکمہ انٹی کرپشن نے مقدمہ درج کر لیا۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








