کوٹ سلطان (صبح پا کستان) نوجوان صحافی اور معروف سیاسی و سماجی کارکن محمد اکرم دستی بقضاءے الہی وفات پا گءے ، مرحوم کی نماز جنازہ مقامی عید گاہ میں ادا کی گءی ، نمازجنازہ میں کثیر تعداد میں لو گوں نے شرکت کی ۔ مرحوم روزنامہ خبریں کے نماءندہ اور مقامی یو نین کو نسل کے منتخب کو نسلر بھی تھے
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails








