ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)معروف ٹرانسپورٹر الحاج حاجی محمد جہانگیر کی وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات ، جنرل بس...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان ) لیہ پولیس کا عید قربان کےلئے فول پروف سکیورٹی پلان تشکیل ،ضلع بھر میں...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان }جمعیت علما اسلام کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے سلسلے میں ریلی نکالی گءی...
Read moreDetailsلیہ{ صبح پا کستان }مجلس وحدت المسلمین کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے سلسلے میں ریلی نکالی گئی...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان )سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل راجن پور عبدالصبور سکھیرا کے مراسلہ میں بتایا گیا ہے کہ ڈسٹرکٹ...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )حکومت پنجاب قدرتی آفات سے نقصانا ت کو کم سے کم رکھنے اور انسانی جانوں کو...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )مرکزی قیادت کے حکم پر ٹیچر ایکشن کونسل ضلع لیہ کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )ٹیکس کی بروقت ادائیگی ملکی معیشت و ترقی کے لیے ناگریز اہمیت کی حامل ہے اس...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان )انسانیت شرما گئی ۔ درجہ چہارم کا ملازم واش روم صاف کرتے بےہوش ہوگیا ۔ تیزاب...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان )ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سرداردوست محمد مزاری نے کہاہے کہ کشمیر ہمارے ملک کا حصہ...
Read moreDetailsلاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails
تقریب کے آ غاز پرآٹھ بج کر 58منٹ پر سائرن بجایاگیا اور نوبجے پرچم کشائی کی گئی ۔ قومی پرچم کے ساتھ کشمیری پرچم بھی لہرایاگیا اور قومی ترانہ پڑھاگیا ۔ تقریب میں طلبہ وطالبات نے خاکے،ٹیبلو،ملی نغمے اور تقاریرکیں جبکہ مقررین نے یوم آزادی اور یکجہتی کشمیر کے موضو ع پر خطاب کیا ۔ شہر کو قومی پرچموں اور کشمیر کے پرچم سے سجاگیاتھا ۔ ٹی ڈے اے چوک میں چراغاں کیاگیا ۔ اسی طرح کی تقریبات چوک اعظم،فتح پور ،کروڑ لعل عیسن اور چوبارہ میں منعقدہوئیں اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید اور معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب رفاقت علی گیلانی نے ڈی ایچ کیو ہسپتال سی سی یو وارڈ کا دو رہ کیا اور زیر علاج مریضوں سے خیریت دریافت کی اوران میں مٹھائی تقسیم کی ۔ اس موقع پر سی ای او صحت ڈاکٹر امیرعبداللہ سامٹیہ اور ایم ایس ڈاکٹر عتیق الرحمان ان کے ہمراہ تھے ۔
یوم آزادی کے موقع پر ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید،ڈی پی او عثمان اعجاز باجوہ ،ممبران اسمبلی رفاقت علی گیلانی،شہاب الدین سیہڑ،ملک نیاز احمدجکھڑنے ڈی پی ایس گرلز ونگ پلانٹ فار پاکستان مہم کے تحت پودے لگائے ۔ اس موقع پر ڈویژنل فاریسٹ آفیسر طارق محمود سنانواں ،افسران ،اساتذہ اور طلبہ کی بڑی تعداد موجود تھی ۔