• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ عید کے دن صفائی کا جائزہ لینے کے لئے ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید میدان عمل میں

webmaster by webmaster
اگست 13, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ عید کے دن صفائی کا جائزہ لینے کے لئے ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید میدان عمل میں

لیہ {صبح پا کستان }ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے نماز عید کے بعد لیہ سٹی سمیت تحصیل کروڑ لعل عیسن فتح پور کا دورہ اچا نک دورہ کیا اور تمام میونسپل کمیٹیوں میں صفائی کا جائزہ لیا

ڈپٹی کمشنر نے شہروں کی گلیوں کا بھی دور کیا اور صفائی کا جائزہ لیا اور عوام کے مسائل بھی سنے ، میونسپل کمیٹیوں میں قربانی کے جانوروں کی آلائشیں اٹھانے کی کارکردگی کو دیکھا اور عملہ کو صفائی کی صورتحال مزید بہتر بنانے کی ہدایات بھی جاری کیں

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ضلع بھر میں صفائی اور آلائشیں اٹھانے کے معاملے میں عملہ کی کوئی بھی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ۔۔صفائی کے نظام کو بہتر بنانے کے لئے عوام بھی انتظامیہ کا ساتھ دے اور انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ ہدایات پر عمل کرے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ضلع بھر میں تجاوزات کے خلاف بھرپور طریقے سے آپریشن جاری کر دیا گیا ہے جو مسلسل جاری رہے گا ۔ تجاوزات کے خلاف آپریشن بلا امتیاز کیا جا رہا ہے ضلع کی بہتری اور صفائی اولین ترجیح ہے ۔

Post Views: 37
Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازی خان ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ٹرانسپورٹر حاجی محمد جہانگیر کی ملا قات

Next Post

وہ نکلے تھے، نکالے ہوئے نہیں تھے ، رضا علی عابدی

Next Post
وہ نکلے تھے، نکالے ہوئے نہیں تھے ، رضا علی عابدی

وہ نکلے تھے، نکالے ہوئے نہیں تھے ، رضا علی عابدی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لیہ {صبح پا کستان }ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے نماز عید کے بعد لیہ سٹی سمیت تحصیل کروڑ لعل عیسن فتح پور کا دورہ اچا نک دورہ کیا اور تمام میونسپل کمیٹیوں میں صفائی کا جائزہ لیا ڈپٹی کمشنر نے شہروں کی گلیوں کا بھی دور کیا اور صفائی کا جائزہ لیا اور عوام کے مسائل بھی سنے ، میونسپل کمیٹیوں میں قربانی کے جانوروں کی آلائشیں اٹھانے کی کارکردگی کو دیکھا اور عملہ کو صفائی کی صورتحال مزید بہتر بنانے کی ہدایات بھی جاری کیں اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ضلع بھر میں صفائی اور آلائشیں اٹھانے کے معاملے میں عملہ کی کوئی بھی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ۔۔صفائی کے نظام کو بہتر بنانے کے لئے عوام بھی انتظامیہ کا ساتھ دے اور انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ ہدایات پر عمل کرے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ضلع بھر میں تجاوزات کے خلاف بھرپور طریقے سے آپریشن جاری کر دیا گیا ہے جو مسلسل جاری رہے گا ۔ تجاوزات کے خلاف آپریشن بلا امتیاز کیا جا رہا ہے ضلع کی بہتری اور صفائی اولین ترجیح ہے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.