• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ عید الضحی کے مو قع پرسکیورٹی ہائی الرٹ

webmaster by webmaster
اگست 11, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ عید الضحی کے مو قع پرسکیورٹی ہائی الرٹ

لیہ ( صبح پا کستان ) لیہ پولیس کا عید قربان کےلئے فول پروف سکیورٹی پلان تشکیل ،ضلع بھر میں عید الاضحی کے 215 اجتماعات، 500سے زائد پولیس اہلکار ان کو ڈیوٹی تفویض،پولیس قومی رضا کار بھی معاون ہوں گے ، سکیورٹی ہائی الرٹ ، 15 مقامات پر پولیس پکٹس قائم، ایلیٹ فورس کی ٹی میں گشت کےلئے مامور، لاوَڈ سپیکر کے غیر قانونی استعمال پر پابندی عائد ، خصوصی کنٹرول روم قائم ،عید خوشی کا تہوار ،عوام کو بھر پور تحفظ فراہم کرنے کےلئے تمام تر اقدامات کیے گئے ہیں ۔ ڈی پی او لیہ 

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ عثمان اعجاز باجوہ کی ہدایت پر لیہ پولیس نے عید قربان کے موقع پر سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے کر خصوصی سکیورٹی پلان مرتب کر لیاگیا ہے ۔ سکیورٹی پلان کے مطابق ضلع بھر میں عید الاضحی کے 215 اجتماعات منعقد ہونگے جن میں ;65; کیٹیگری کے 20 ،;66; کے 27 اور ;67; کے 168 شامل ہیں ۔ اس موقع پر500سے زائدپولیس افسران و اہلکارن کو بائی نیم ڈیوٹی تفویض کی گئی ہے ، قومی رضاکاران بھی پولیس اہلکاران کے ہمراہ معاون ہوں گے ،جبکہ خفیہ نگرانی کیلئے سفید پارچات میں بھی اہلکار تعینات ہوں گے ۔ ایلیٹ کمانڈوز پرمشتمل خصوصی دستے اہم مقامات پر گشت کریں گے ۔ ضلع کے داخلی و خارجی راستوں سمیت اہم مقامات پر 15پولیس پکٹس قائم کی گئی ہےں ،اس کے علاو ہ ٹریفک پولیس اہلکاران ٹریفک کے بہاءو کو یقینی بنانے کےلئے اپنے فراءض سر انجام دیں گے ۔ عثمان اعجاز باجوہ نے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عید خوشی کا تہوار ہے اس موقع پر امن کو قائم رکھنے کےلئے سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں ،ضلع بھر کی سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے ،ڈی پی او لیہ نے کہا کہ تمام ایس ایچ اوز کو ہدایات کر دی گئی ہیں کہ لاوَڈ سپیکر کے غیر قانونی استعمال پر عائد پابندی کو یقینی بنایا جائے ، ڈی پی او نے کہا کہ عوام بھی اپنے ارد گرد کے حالات پر کڑی نظر رکھیں ، کسی بھی مشکوک سرگرمی کے متعلق فوری طور پر مقامی پولیس کو اطلاع دیں جبکہ ضلعی پولیس کی طرف سے اطلاعات کی رسانی کیلئے خصوصی کنٹرول روم جس کا نمبر 0606-920161 ہے قائم کر دیا گیا ہے ۔

Tags: layyah news
Previous Post

لبیک اللھم لیبک، لاکھوں فرزندان توحید کا مزدلفہ میں قیام،آج نماز فجر کے بعد منی روانگی

Next Post

مقبوضہ کشمیر فوجی جیل میں تبدیل ہوچکا ہے ، ترجمان دفتر خارجہ

Next Post
مقبوضہ کشمیر فوجی جیل میں تبدیل ہوچکا ہے ، ترجمان دفتر خارجہ

مقبوضہ کشمیر فوجی جیل میں تبدیل ہوچکا ہے ، ترجمان دفتر خارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ ( صبح پا کستان ) لیہ پولیس کا عید قربان کےلئے فول پروف سکیورٹی پلان تشکیل ،ضلع بھر میں عید الاضحی کے 215 اجتماعات، 500سے زائد پولیس اہلکار ان کو ڈیوٹی تفویض،پولیس قومی رضا کار بھی معاون ہوں گے ، سکیورٹی ہائی الرٹ ، 15 مقامات پر پولیس پکٹس قائم، ایلیٹ فورس کی ٹی میں گشت کےلئے مامور، لاوَڈ سپیکر کے غیر قانونی استعمال پر پابندی عائد ، خصوصی کنٹرول روم قائم ،عید خوشی کا تہوار ،عوام کو بھر پور تحفظ فراہم کرنے کےلئے تمام تر اقدامات کیے گئے ہیں ۔ ڈی پی او لیہ  تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ عثمان اعجاز باجوہ کی ہدایت پر لیہ پولیس نے عید قربان کے موقع پر سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے کر خصوصی سکیورٹی پلان مرتب کر لیاگیا ہے ۔ سکیورٹی پلان کے مطابق ضلع بھر میں عید الاضحی کے 215 اجتماعات منعقد ہونگے جن میں ;65; کیٹیگری کے 20 ،;66; کے 27 اور ;67; کے 168 شامل ہیں ۔ اس موقع پر500سے زائدپولیس افسران و اہلکارن کو بائی نیم ڈیوٹی تفویض کی گئی ہے ، قومی رضاکاران بھی پولیس اہلکاران کے ہمراہ معاون ہوں گے ،جبکہ خفیہ نگرانی کیلئے سفید پارچات میں بھی اہلکار تعینات ہوں گے ۔ ایلیٹ کمانڈوز پرمشتمل خصوصی دستے اہم مقامات پر گشت کریں گے ۔ ضلع کے داخلی و خارجی راستوں سمیت اہم مقامات پر 15پولیس پکٹس قائم کی گئی ہےں ،اس کے علاو ہ ٹریفک پولیس اہلکاران ٹریفک کے بہاءو کو یقینی بنانے کےلئے اپنے فراءض سر انجام دیں گے ۔ عثمان اعجاز باجوہ نے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عید خوشی کا تہوار ہے اس موقع پر امن کو قائم رکھنے کےلئے سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں ،ضلع بھر کی سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے ،ڈی پی او لیہ نے کہا کہ تمام ایس ایچ اوز کو ہدایات کر دی گئی ہیں کہ لاوَڈ سپیکر کے غیر قانونی استعمال پر عائد پابندی کو یقینی بنایا جائے ، ڈی پی او نے کہا کہ عوام بھی اپنے ارد گرد کے حالات پر کڑی نظر رکھیں ، کسی بھی مشکوک سرگرمی کے متعلق فوری طور پر مقامی پولیس کو اطلاع دیں جبکہ ضلعی پولیس کی طرف سے اطلاعات کی رسانی کیلئے خصوصی کنٹرول روم جس کا نمبر 0606-920161 ہے قائم کر دیا گیا ہے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.