• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لبیک اللھم لیبک، لاکھوں فرزندان توحید کا مزدلفہ میں قیام،آج نماز فجر کے بعد منی روانگی

webmaster by webmaster
اگست 11, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
لبیک اللھم لیبک، لاکھوں فرزندان توحید کا مزدلفہ میں قیام،آج نماز فجر کے بعد منی روانگی

مکہ مکرمہ ۔ لاکھوں فرزندان توحید لبیک اللھم لیبک کی صدائیں بلند کرتے ہوئےمیدان عرفات میں حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کی ادائیگی کے بعد مزدلفہ پہنچ گئے،حجاج میدان عرفات میں سورج غروب ہونے تک عبادات میں مصروف رہے اور دعائیں کیں،آج نماز فجر کے بعد لاکھوں عازمین حج منیٰ روانہ ہوں گے اور منی پہنچ کر رمی اور سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے قربانی کا عظیم فریضہ سرانجام دیں گے ،دوسری طرف خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے فراہم کی جانیوالی خدمات کا جائزہ لینے منی پہنچ گئے۔

سعودی میڈیا کے مطابق لاکھوں عازمین حج پیدل قافلوں کی صورت میں ،بسوں اور ٹرین کے ذریعے میدان عرفات سے رات گئے تک مزدلفہ پہنچ چکے ہیں جبکہ حجاج نے مزدلفہ پہنچ کر رمی کے لیے کنکریاں چنیں اور رات بسر کی جبکہ آج نماز فجر کے بعد حجاج کرام سورج طلوع ہونے تک مناجات کریں گے اور پھر منیٰ کی طرف روانہ ہوں گے اور منی پہنچ کر رمی اور سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے لاکھوں جانور اللہ کی راہ میں قربان کریں گے ،حجاج کرام پیر اور منگل کو بھی رمی کریں گے، منیٰ میں آبا د خیموں کے شہر کے لئے تمام تر انتظامات مکمل ہیں جبکہ عازمین حج کی سہولت کے لئے سعودی حکومت کی جانب سےسکیورٹی کے غیرمعمولی انتظامات کیے گئے ہیں ۔

Post Views: 36
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: inter national newsNational News
Previous Post

بھارتی مظالم کے خلاف کشمیر میں احتجاج کا سلسلہ جاری، پیلیٹ گن سے مزید کشمیری زخمی

Next Post

لیہ ۔ عید الضحی کے مو قع پرسکیورٹی ہائی الرٹ

Next Post
لیہ ۔ عید الضحی کے مو قع پرسکیورٹی ہائی الرٹ

لیہ ۔ عید الضحی کے مو قع پرسکیورٹی ہائی الرٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
مکہ مکرمہ ۔ لاکھوں فرزندان توحید لبیک اللھم لیبک کی صدائیں بلند کرتے ہوئےمیدان عرفات میں حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کی ادائیگی کے بعد مزدلفہ پہنچ گئے،حجاج میدان عرفات میں سورج غروب ہونے تک عبادات میں مصروف رہے اور دعائیں کیں،آج نماز فجر کے بعد لاکھوں عازمین حج منیٰ روانہ ہوں گے اور منی پہنچ کر رمی اور سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے قربانی کا عظیم فریضہ سرانجام دیں گے ،دوسری طرف خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے فراہم کی جانیوالی خدمات کا جائزہ لینے منی پہنچ گئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق لاکھوں عازمین حج پیدل قافلوں کی صورت میں ،بسوں اور ٹرین کے ذریعے میدان عرفات سے رات گئے تک مزدلفہ پہنچ چکے ہیں جبکہ حجاج نے مزدلفہ پہنچ کر رمی کے لیے کنکریاں چنیں اور رات بسر کی جبکہ آج نماز فجر کے بعد حجاج کرام سورج طلوع ہونے تک مناجات کریں گے اور پھر منیٰ کی طرف روانہ ہوں گے اور منی پہنچ کر رمی اور سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے لاکھوں جانور اللہ کی راہ میں قربان کریں گے ،حجاج کرام پیر اور منگل کو بھی رمی کریں گے، منیٰ میں آبا د خیموں کے شہر کے لئے تمام تر انتظامات مکمل ہیں جبکہ عازمین حج کی سہولت کے لئے سعودی حکومت کی جانب سےسکیورٹی کے غیرمعمولی انتظامات کیے گئے ہیں ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.