• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ تعلیمی اداروں کو لوکل گورنمنٹ کے ماتحت کرنے کے خلاف ٹیچرز ایکشن کونسل کا احتجاج

webmaster by webmaster
اگست 8, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ تعلیمی اداروں کو لوکل گورنمنٹ کے ماتحت کرنے کے خلاف ٹیچرز ایکشن کونسل کا احتجاج

لیہ(صبح پا کستان )مرکزی قیادت کے حکم پر ٹیچر ایکشن کونسل ضلع لیہ کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کے سامنے تعلیمی اداروں کو لوکل گورنمنٹ کے ماتحت کرنے کے خلاف 3گھنٹہ کا احتجاجی دھرنا،مقررین کا خطاب،آئین کے خاتمہ تک ہفتہ وار احتجاج کا اعلان،احتجاجی دھرنا میں ضلع بھر کے کثیر تعداد اساتذہ نے شرکت کی،احتجاجی دھرنا سے پیٹرن انچیف ایس ای ایس ٹیچر ایسو سی ایشن پنجاب رانا سلطان محمود اختر،صوبائی جنرل سیکرٹری پنجاب ٹیچر یونین ملک بشیر حسین کنویرا،ضلعی صدر پنجاب ٹیچر یونین شیخ خالد جاوید،ضلعی صدر ایس ای ایس طارق منظور درانی،ضلعی صدر ایپکا رانا محمد افضل،محمد شفیق نے خطاب کرتے ہوئے پنجاب کے تعلیمی اداروں کو لوکل گورنمنٹ کے ماتحت کرنے کے قانون کو مسترد کرتے ہوئے مذمت کی اور کہا کہ اس کالے قانون کو پاکستان کے 8لاکھ اور با الخصوص پنجاب کے 3لاکھ سے زائد اساتذہ مسترد کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان،وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزداراس کالے قانون کو فوری ختم کرنے کا حکم دیں تاکہ پنجاب بھر کے مردوخواتین اساتذہ پرسکون طریقے سے اپنے تدریسی فراءض احسن طریقے سے سرانجام دے سکیں ،انہوں نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ اس قانون کے نافذ ہونے سے بلدیاتی اداروں کے نمائندگان و سربراہان جو تعلیمی لحاظ سے اساتذہ کے مد مقابل بہت کم ہوتے ہیں وہ اساتذہ کو ناجائز طور پر اپنے سیاسی مقاصد کیلئے ہراساں و پریشان کریں گے،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی بھی حکومت کا ادارہ ہے جو سرکاری تعلیمی اداروں کی مانیٹرنگ کرنے کے علاوہ تقرر و تبادلے ،ترقیاتی سکیموں بارے مکمل اختیار رکھتا ہے ،اب حکومت تعلیمی اداروں کو لوکل گورنمنٹ کے ماتحت کیا جارہا ہے جو کہ ان اداروں اور ان میں کام کرنے والے مردوخواتین اساتذہ پر ظلم عظیم ہے ،پنجاب بھر کے تین لاکھ سے زائد اساتذہ اس ایکٹ کی بھر پور مذمت و مسترد کرتے ہیں ،اور اپنا پر امن احتجاج اس وقت تک جاری رکھیں گے جب تک یہ سیاہ قانون کا خاتمہ نہیں ہوجاتا،انہوں نے کہا کہ پورے پاکستان کی استاتذہ تنظیموں کے نمائندگان و عہدیداران اساتذہ کے اس مطالبہ پر اکٹھے ہوچکے ہیں ہمارا اتحاد اس بات کا اعلان ہے کہ ہم اپنے مطالبہ اور حقوق کی کامیابی کے زینے پر قدم رکھ چکے ہیں اس اتحاد کی بدولت ہماری جدوجہد حکومت وقت کو اپنے کئے جانے والے فیصلہ پر نظر ثانی کرکے واپس لینے پر مجبور کردے گا اس موقع پر عبدالرحیم درانی،رانا محمد اجمل سلطان،چوہدری نذیر احمد گجر،ملک شبیر احمد،ملک لیاقت علی،شیخ عبدالحمید،ضلعی صدر ایپکا ایجوکیشن یونٹ حاجی ملک ذیشان و دیگر نے بھی خطاب کیا ،احتجاجی دھرنا میں ضلع بھر کے اساتذہ نے شرکت کی ۔

Post Views: 19
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ ڈی پی ایس بوائز ونگ میں پلانٹ فار پاکستان ڈے کے حوالے سے شجرکاری

Next Post

لیہ ۔ پی ٹی آئی حکومت کاویژن عوام کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنا ہے ، صوبائی وزیر اقدامات برائے قدرتی آفات میاں خالد محمود

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ(صبح پا کستان )مرکزی قیادت کے حکم پر ٹیچر ایکشن کونسل ضلع لیہ کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کے سامنے تعلیمی اداروں کو لوکل گورنمنٹ کے ماتحت کرنے کے خلاف 3گھنٹہ کا احتجاجی دھرنا،مقررین کا خطاب،آئین کے خاتمہ تک ہفتہ وار احتجاج کا اعلان،احتجاجی دھرنا میں ضلع بھر کے کثیر تعداد اساتذہ نے شرکت کی،احتجاجی دھرنا سے پیٹرن انچیف ایس ای ایس ٹیچر ایسو سی ایشن پنجاب رانا سلطان محمود اختر،صوبائی جنرل سیکرٹری پنجاب ٹیچر یونین ملک بشیر حسین کنویرا،ضلعی صدر پنجاب ٹیچر یونین شیخ خالد جاوید،ضلعی صدر ایس ای ایس طارق منظور درانی،ضلعی صدر ایپکا رانا محمد افضل،محمد شفیق نے خطاب کرتے ہوئے پنجاب کے تعلیمی اداروں کو لوکل گورنمنٹ کے ماتحت کرنے کے قانون کو مسترد کرتے ہوئے مذمت کی اور کہا کہ اس کالے قانون کو پاکستان کے 8لاکھ اور با الخصوص پنجاب کے 3لاکھ سے زائد اساتذہ مسترد کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان،وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزداراس کالے قانون کو فوری ختم کرنے کا حکم دیں تاکہ پنجاب بھر کے مردوخواتین اساتذہ پرسکون طریقے سے اپنے تدریسی فراءض احسن طریقے سے سرانجام دے سکیں ،انہوں نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ اس قانون کے نافذ ہونے سے بلدیاتی اداروں کے نمائندگان و سربراہان جو تعلیمی لحاظ سے اساتذہ کے مد مقابل بہت کم ہوتے ہیں وہ اساتذہ کو ناجائز طور پر اپنے سیاسی مقاصد کیلئے ہراساں و پریشان کریں گے،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی بھی حکومت کا ادارہ ہے جو سرکاری تعلیمی اداروں کی مانیٹرنگ کرنے کے علاوہ تقرر و تبادلے ،ترقیاتی سکیموں بارے مکمل اختیار رکھتا ہے ،اب حکومت تعلیمی اداروں کو لوکل گورنمنٹ کے ماتحت کیا جارہا ہے جو کہ ان اداروں اور ان میں کام کرنے والے مردوخواتین اساتذہ پر ظلم عظیم ہے ،پنجاب بھر کے تین لاکھ سے زائد اساتذہ اس ایکٹ کی بھر پور مذمت و مسترد کرتے ہیں ،اور اپنا پر امن احتجاج اس وقت تک جاری رکھیں گے جب تک یہ سیاہ قانون کا خاتمہ نہیں ہوجاتا،انہوں نے کہا کہ پورے پاکستان کی استاتذہ تنظیموں کے نمائندگان و عہدیداران اساتذہ کے اس مطالبہ پر اکٹھے ہوچکے ہیں ہمارا اتحاد اس بات کا اعلان ہے کہ ہم اپنے مطالبہ اور حقوق کی کامیابی کے زینے پر قدم رکھ چکے ہیں اس اتحاد کی بدولت ہماری جدوجہد حکومت وقت کو اپنے کئے جانے والے فیصلہ پر نظر ثانی کرکے واپس لینے پر مجبور کردے گا اس موقع پر عبدالرحیم درانی،رانا محمد اجمل سلطان،چوہدری نذیر احمد گجر،ملک شبیر احمد،ملک لیاقت علی،شیخ عبدالحمید،ضلعی صدر ایپکا ایجوکیشن یونٹ حاجی ملک ذیشان و دیگر نے بھی خطاب کیا ،احتجاجی دھرنا میں ضلع بھر کے اساتذہ نے شرکت کی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.