• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ مقبو ضہ کشمیر پر غاصبانہ بھارتی تسلط نا قابل قبول ہے ۔ قاری محمد رمضان

webmaster by webmaster
اگست 9, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ مقبو ضہ کشمیر پر غاصبانہ بھارتی تسلط نا قابل قبول ہے ۔ قاری محمد رمضان

لیہ {صبح پا کستان }جمعیت علما اسلام کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے سلسلے میں ریلی نکالی گءی ، قیادت ضلعی امیر قاری محمد رمضان نے کی ، مقررین نے ریلی سے خطاب کرتے بہو ءے مطا لبہ کیا کہ اقوام متحدہ کشمریوں کے حق خود ارادیت کے مطابق فیصلہ دلوائے ، ضلعی امیر قاری رمضان نے کہا کہ مقبوضی کشمیر پر بھارتی قبضہغا صبانہ ہے جسے دنیا تسلیم نہیں کرتی ، انہوں نے کہا کہ پا کستانی عوام کشمیری بھا ءیوں کے ساتھ ہیں

تفصیل کے مطا بق جمعیت علما اسلام کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے سلسلے میں جامعہ محمودیہ سے نکالی جانے والی ریلی ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ پہنچ کر جلسے کی شکل اختیار کرگئی،ریلی کی قیادت ضلعی امیر جمعیت علماء اسلام قاری محمد رمضان نے کی،مظاہرین کی انڈیا کے خلاف اور کشمیر کے حق میں نعرے لگائےریلی سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی امیر قاری محمد رمضان،محمد حفیظ و دیگر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کشمریوں کے حق خود ارادیت کے مطابق فیصلہ دلوائے،ہم کشمیر ایشو پر پاک فوج کے شانہ بشانہ کھرے ہیں ،نہتے کشمیریوں کے قتل عام پر حکومت اور اقوام عالم کی خاموشی افسوس ناک ہے، مسئلہ کشمیر پر ہ میں مذمتی بیانات سے اگے نکلنا ہو گا ۔ مقبوضہ وادی کی ریاستی حیثیت ختم کر کے عالمی قوانین کو پامال کیا گیا ہے ۔ حکومت پاکستان بھارتی فوج کے کشمیریوں پر ہونیوالے ظلم و جبر کا فوری نوٹس لیں انہوں نے کہا کہ کشمیر پاکستان کے لیے زندگی اور موت کا مسئلہ بن چکا ہے اور مودی سرکار کسی غلط فہمی میں نہ رہے کہ مقبوضہ کشمیری عوام کا خون رائیگاں نہیں جانے دے گی بھارت نے مقبوضہ وادی کی ریاستی حیثیت کو ختم کر کے عالمی قوانین کو پامال کیا ہے اور نہتے کشمیریوں کے قتل پر حکومت اور اقوام عالم کی خاموشی انتہائی افسوس ناک ہے، مسئلہ کشمیر پر ہ میں مذمتی بیانات سے اگے نکلنا ہو گا اور بھارتی جارحیت کو بتانا ہو گا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور پاکستان قوم کشمیری بھائیوں کو ہرگز تنہا نہیں چھوڑیں گے اور حکومت کو چاہیے کہ وہ بھارتی فوج کے کشمیریوں پر ہونیوالے مظالم کا نوٹس لیں اور وقت ضائع کیے بغیر تمام آپشن بروئے کار لائے جا ئیں

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ مجلس وحدت المسلمین کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی ریلی

Next Post

وزیراعلیٰ عثمان بزدا ر کا عید الاضحی کے موقع پر اوورچارجنگ کرنے والے ٹرانسپورٹر کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

Next Post
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارآج میانوالی جائیں گے

وزیراعلیٰ عثمان بزدا ر کا عید الاضحی کے موقع پر اوورچارجنگ کرنے والے ٹرانسپورٹر کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ {صبح پا کستان }جمعیت علما اسلام کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے سلسلے میں ریلی نکالی گءی ، قیادت ضلعی امیر قاری محمد رمضان نے کی ، مقررین نے ریلی سے خطاب کرتے بہو ءے مطا لبہ کیا کہ اقوام متحدہ کشمریوں کے حق خود ارادیت کے مطابق فیصلہ دلوائے ، ضلعی امیر قاری رمضان نے کہا کہ مقبوضی کشمیر پر بھارتی قبضہغا صبانہ ہے جسے دنیا تسلیم نہیں کرتی ، انہوں نے کہا کہ پا کستانی عوام کشمیری بھا ءیوں کے ساتھ ہیں تفصیل کے مطا بق جمعیت علما اسلام کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے سلسلے میں جامعہ محمودیہ سے نکالی جانے والی ریلی ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ پہنچ کر جلسے کی شکل اختیار کرگئی،ریلی کی قیادت ضلعی امیر جمعیت علماء اسلام قاری محمد رمضان نے کی،مظاہرین کی انڈیا کے خلاف اور کشمیر کے حق میں نعرے لگائےریلی سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی امیر قاری محمد رمضان،محمد حفیظ و دیگر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کشمریوں کے حق خود ارادیت کے مطابق فیصلہ دلوائے،ہم کشمیر ایشو پر پاک فوج کے شانہ بشانہ کھرے ہیں ،نہتے کشمیریوں کے قتل عام پر حکومت اور اقوام عالم کی خاموشی افسوس ناک ہے، مسئلہ کشمیر پر ہ میں مذمتی بیانات سے اگے نکلنا ہو گا ۔ مقبوضہ وادی کی ریاستی حیثیت ختم کر کے عالمی قوانین کو پامال کیا گیا ہے ۔ حکومت پاکستان بھارتی فوج کے کشمیریوں پر ہونیوالے ظلم و جبر کا فوری نوٹس لیں انہوں نے کہا کہ کشمیر پاکستان کے لیے زندگی اور موت کا مسئلہ بن چکا ہے اور مودی سرکار کسی غلط فہمی میں نہ رہے کہ مقبوضہ کشمیری عوام کا خون رائیگاں نہیں جانے دے گی بھارت نے مقبوضہ وادی کی ریاستی حیثیت کو ختم کر کے عالمی قوانین کو پامال کیا ہے اور نہتے کشمیریوں کے قتل پر حکومت اور اقوام عالم کی خاموشی انتہائی افسوس ناک ہے، مسئلہ کشمیر پر ہ میں مذمتی بیانات سے اگے نکلنا ہو گا اور بھارتی جارحیت کو بتانا ہو گا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور پاکستان قوم کشمیری بھائیوں کو ہرگز تنہا نہیں چھوڑیں گے اور حکومت کو چاہیے کہ وہ بھارتی فوج کے کشمیریوں پر ہونیوالے مظالم کا نوٹس لیں اور وقت ضائع کیے بغیر تمام آپشن بروئے کار لائے جا ئیں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.