لیہ(صبح پا کستان )معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سید رفاقت علی گیلانی نے کہا ہے کہ تاریخی حیثیت کے حامل...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن مدثر ریاض ملک نے چاروں اضلاع کے ہسپتالوں میں ملازمین کی...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )نیشنل ڈیزاسٹر ڈے منانے کامقصد عو ام میں کسی قسم کی نا گہا نی آفا ت...
Read moreDetailsملتان: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مودی کو وارننگ دیتے ہیں کہ مظالم بند کرے یہ نہ...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان ) ضلع لیہ میں سالانہ سپورٹس پروگرام کے تحت سکولوں میں مرکز کی سطح پر کھیلوں...
Read moreDetailsلیہ:( صبح پا کستان ) سٹار ٹیچر ایوراڈ مسلسل تین سال حاصل کرنا شعبہ تعلیم کے اساتذہ کے لیے ایک...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان }کل 8 ستمبر دنیا بھر کی طرح پا کستان میں بھی عالمی یوم خواندگی منایا جا...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) چیئرپرسن تعلیمی بورڈ ڈاکٹر کشور ناہید رانا نے کہا ہے کہ ترقی و تبادلے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان )حکومت کی تاجر کش پالیسیوں ،اےف بی آر کے ظالمانہ ٹیکسوں اور 50 ہزار سے زائد...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان ) تمام پولیس افسران ملکر اپنے اچھے اخلاق اور عوامی خدمت کے ذریعہ محکمہ کے...
Read moreDetailsلاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails
تقریب کا اہتمام محکمہ پاپولیشن ویلفیئر اور تعلیم کے زیر اہتمام کیاگیاتھاجس کی چیف آرگنائزر ڈی او تعلیم شاہدہ پروین تھیں ۔ تقریب میں طالبات نے ٹیبلو،خاکے ،ملی نغمے ،تقاریر ،بینڈ شو کے ذریعے ملکی ترقی میں بچیوں کا کردار و اہمیت سے آگاہ کیا اور کشمیر ی معصوم بچوں پر ہونے والے ظلم کی عکاسی پر مبنی ٹیبلو پیش کیے ۔ اسی طرح طالبات حبہ خان ،خدیجہ اظہر نے گرم جوشی سے تقاریر کیں جس پر ڈسٹرکٹ پریس کلب کی طرف سے رانا خالد محمود شوق نے دوہزار روپے نقد انعام دیا ۔ تقریب سے ڈپٹی کمشنر نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ ورلڈ چائلڈ ڈے کے ذریعے قوموں کی ترقی میں بچیوں کے کردار کو اجاگر کیا جارہا ہے ۔ کیونکہ پڑھے لکھے معاشرے کے لیے پڑھی لکھی ماں ہی موثر کردار ادا کرسکتی ہیں ۔ تقریب میں گورنمنٹ گرلز ماڈل ،اسلامیہ ،چوک اعظم ہائی سکولوں اور گورنمنٹ گرلز مڈل سکولوں بی بی جی والا،اور بیٹ انگڑا کی طالبات نے پرُفارم کیا جس پر ڈپٹی کمشنرنے بہتر پرفارمنس تمام سکولوں کو بالعموم جبکہ بیٹ انگڑا سکول کی طالبات اور ہیڈ مسٹریس کی کارکردگی کو بلخصوص سراہا اور خراج تحسین پیش کیا ۔ تقریب میں پی ٹی آئی رہنما سجن خان تنگوانی ،سی ای او تعلیم محمود حسین ملک ،صحت ڈاکٹر امیرعبداللہ سامٹیہ ،اے ڈی سی آر فیاض ندیم،پاپولیشن ویلفیئرآفیسر خواجہ محسن رسول،اے ڈی تعلیم مہر عبدالمجید،میڈیانمائندگان ،اساتذہ اور طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔