• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔ ہسپتالوں میں ملازمین کی بائیو میٹرک حاضری یقینی بنانے کے احکامات جاری

webmaster by webmaster
اکتوبر 10, 2019
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان ۔ ہسپتالوں میں ملازمین کی بائیو میٹرک حاضری یقینی بنانے کے احکامات جاری

ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن مدثر ریاض ملک نے چاروں اضلاع کے ہسپتالوں میں ملازمین کی بائیو میٹرک حاضری یقینی بنانے کے احکامات جاری کردئیے ہیں ۔ ہیلتھ اور ایجوکیشن کے روڈ میپ انڈیکٹرز پورے نہ ہونے پر افسران کو شوکاز نوٹسز جاری کرتے ہوئے تحریری وضاحت طلب کرلی ۔ انسداد ڈینگی مہم میں سستی اور کاہلی برداشت نہیں کی جائے گی ۔

انہوں نے یہ بات اپنے آفس میں ایجوکیشن،ہیلتھ،ریونیو اور دیگر محکموں کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔ ڈیرہ غازیخان،لیہ اور راجنپور کے ڈپٹی کمشنرز وقاص رشید،ذیشان جاوید،افضل ناصر،ایڈیشنل کمشنر اظفر ضیاء، کمانڈنٹ بی ایم پی سید موسیٰ رضا،اے سی جی محمد صفات اللہ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز ریونیو،اسسٹنٹ کمشنرز،سی ای اوز،اے ڈی ایل آر،ڈسٹرکٹ منیجر پی ایچ ایف سی اور دیگر افسران موجود تھے ۔ کمشنرنے کہا کہ چاروں اضلاع میں انسداد ڈینگی مہم پر سنجیدگی سے کام کیا جائے ۔ روٹین ای پی آئی،پولیو اور حکومت پنجاب کے تمام انڈیکٹرز سوفیصد پورے کئے جائیں ۔ کمشنر نے کہا کہ ڈویژن کے تعلیمی اداروں میں اساتذہ،طلبہ اور ھیڈ ٹیچرز کی حاضری سمیت بنیادی سہولیات کی موجودگی یقینی بنائی جائے ۔ افسران سرکاری واجبات کی سوفیصد وصولی یقینی بنانے کےلئے ہرممکن وسائل استعمال میں لائیں ۔ میونسپل کمیٹیوں کی آوَٹر باوَنڈری کی حدبندی مقررہ مدت میں مکمل کرائی جائے ۔ اراضی ریکارڈ سنٹرز پر سائلین کی رہنمائی اور سہولت یقینی بنائی جائے ۔ بی ایچ یوز،آر ایچ سی،تحصیل اور ضلعی صدر ہسپتالوں میں ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کا ڈیوٹی روسٹر بناکر نمایاں جگہ پر آویزاں کیا جائے ۔ اجلاس میں دیگر معاملات کا جائزہ لیکر بہتری کےلئے احکامات جاری کئے گئے ۔

Tags: DG khan news
Previous Post

نفرت انگیز تقریر کیس؛لندن میں الطاف حسین پرفرد جرم عائد

Next Post

لیہ ۔ تاریخی حیثیت کے حامل درباروں کی تزئین وآر ائش اور زائرین کو سہولیات فراہم کرنا حکومتی ترجیحات میں شا مل ہے ۔ سید رفاقت علی گیلانی

Next Post
لیہ ۔آمروں کے ا قتدار کو دوام بخشنے والے سیاست دان مارشل لاء کی پیداوار ہیں ،عوام تحریک انصاف سے تبدیلی کی امیدیں لگائے ہوئے ہیں ۔ سید رفاقت علی گیلانی

لیہ ۔ تاریخی حیثیت کے حامل درباروں کی تزئین وآر ائش اور زائرین کو سہولیات فراہم کرنا حکومتی ترجیحات میں شا مل ہے ۔ سید رفاقت علی گیلانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن مدثر ریاض ملک نے چاروں اضلاع کے ہسپتالوں میں ملازمین کی بائیو میٹرک حاضری یقینی بنانے کے احکامات جاری کردئیے ہیں ۔ ہیلتھ اور ایجوکیشن کے روڈ میپ انڈیکٹرز پورے نہ ہونے پر افسران کو شوکاز نوٹسز جاری کرتے ہوئے تحریری وضاحت طلب کرلی ۔ انسداد ڈینگی مہم میں سستی اور کاہلی برداشت نہیں کی جائے گی ۔ انہوں نے یہ بات اپنے آفس میں ایجوکیشن،ہیلتھ،ریونیو اور دیگر محکموں کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔ ڈیرہ غازیخان،لیہ اور راجنپور کے ڈپٹی کمشنرز وقاص رشید،ذیشان جاوید،افضل ناصر،ایڈیشنل کمشنر اظفر ضیاء، کمانڈنٹ بی ایم پی سید موسیٰ رضا،اے سی جی محمد صفات اللہ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز ریونیو،اسسٹنٹ کمشنرز،سی ای اوز،اے ڈی ایل آر،ڈسٹرکٹ منیجر پی ایچ ایف سی اور دیگر افسران موجود تھے ۔ کمشنرنے کہا کہ چاروں اضلاع میں انسداد ڈینگی مہم پر سنجیدگی سے کام کیا جائے ۔ روٹین ای پی آئی،پولیو اور حکومت پنجاب کے تمام انڈیکٹرز سوفیصد پورے کئے جائیں ۔ کمشنر نے کہا کہ ڈویژن کے تعلیمی اداروں میں اساتذہ،طلبہ اور ھیڈ ٹیچرز کی حاضری سمیت بنیادی سہولیات کی موجودگی یقینی بنائی جائے ۔ افسران سرکاری واجبات کی سوفیصد وصولی یقینی بنانے کےلئے ہرممکن وسائل استعمال میں لائیں ۔ میونسپل کمیٹیوں کی آوَٹر باوَنڈری کی حدبندی مقررہ مدت میں مکمل کرائی جائے ۔ اراضی ریکارڈ سنٹرز پر سائلین کی رہنمائی اور سہولت یقینی بنائی جائے ۔ بی ایچ یوز،آر ایچ سی،تحصیل اور ضلعی صدر ہسپتالوں میں ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کا ڈیوٹی روسٹر بناکر نمایاں جگہ پر آویزاں کیا جائے ۔ اجلاس میں دیگر معاملات کا جائزہ لیکر بہتری کےلئے احکامات جاری کئے گئے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.