• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ انجمن تا جران کا اسلام آباد میں ملک گیر تاجر کنونشن و دھرنا کی حمایت اور شمو لیت کا اعلان

webmaster by webmaster
اکتوبر 7, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ انجمن تا جران کا اسلام آباد  میں ملک گیر تاجر کنونشن و دھرنا کی حمایت اور شمو لیت کا اعلان

لیہ (صبح پا کستان )حکومت کی تاجر کش پالیسیوں ،اےف بی آر کے ظالمانہ ٹیکسوں اور 50 ہزار سے زائد کے مال کی خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط کے خلاف 9 اکتوبر کو اسلام آباد مےں ملک گیر تاجر کنونشن و دھرنا ۔ لیہ سے انجمن تاجران کے عہدیداران و ممبرز قافلے کی صورت میں  شریک ہوں گے ۔

پریس سیکرٹری عامر مسعود نے کہا مجلس منتظمہ کے اہم اجلاس مےں ےہ فیصلہ کیا گےا کہ آل پاکستان انجمن تاجران کے تحت ہونے والے اس احتجاجی پروگرام مےں ہم پاکستان بھر کی تاجر برادری کے شانہ بشانہ کھڑے ہےں ۔ 13 جولائی ملک گیر ہڑتال سے حکومت نے کوئی سبق نہےں سیکھا اور اب تاجر پھر سے حکومتی بے حسی اور ظالمانہ رویوں پر احتجاج اور لاک ڈاءون پر جا رہے ہےں ۔ عامر مسعود نے کہا کہ ان ڈائریکٹ ٹیکسوں نے پہلے ہی چھوٹے تاجر طبقہ کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے اور حکومت نے اگر غیر منصفانہ ٹیکس پالیسیوں کی اصلاح نہ کی تو احتجاج کا دائرہ کارپورے ملک تک پھیل جائے گا ۔

Post Views: 34
Tags: layyah news
Previous Post

آج کی عورت اور اس کے مسائل .. عفت بھٹی

Next Post

ڈیرہ غازی خان ۔ ترقی و تبادلے یقینا ملازمت کا حسن ہوتے ہیں ۔ چیئرپرسن تعلیمی بورڈ ڈاکٹر کشور ناہید رانا

Next Post
ڈیرہ غازی خان ۔ ترقی و تبادلے یقینا ملازمت کا حسن ہوتے ہیں ۔ چیئرپرسن تعلیمی بورڈ ڈاکٹر کشور ناہید رانا

ڈیرہ غازی خان ۔ ترقی و تبادلے یقینا ملازمت کا حسن ہوتے ہیں ۔ چیئرپرسن تعلیمی بورڈ ڈاکٹر کشور ناہید رانا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ (صبح پا کستان )حکومت کی تاجر کش پالیسیوں ،اےف بی آر کے ظالمانہ ٹیکسوں اور 50 ہزار سے زائد کے مال کی خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط کے خلاف 9 اکتوبر کو اسلام آباد مےں ملک گیر تاجر کنونشن و دھرنا ۔ لیہ سے انجمن تاجران کے عہدیداران و ممبرز قافلے کی صورت میں  شریک ہوں گے ۔ پریس سیکرٹری عامر مسعود نے کہا مجلس منتظمہ کے اہم اجلاس مےں ےہ فیصلہ کیا گےا کہ آل پاکستان انجمن تاجران کے تحت ہونے والے اس احتجاجی پروگرام مےں ہم پاکستان بھر کی تاجر برادری کے شانہ بشانہ کھڑے ہےں ۔ 13 جولائی ملک گیر ہڑتال سے حکومت نے کوئی سبق نہےں سیکھا اور اب تاجر پھر سے حکومتی بے حسی اور ظالمانہ رویوں پر احتجاج اور لاک ڈاءون پر جا رہے ہےں ۔ عامر مسعود نے کہا کہ ان ڈائریکٹ ٹیکسوں نے پہلے ہی چھوٹے تاجر طبقہ کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے اور حکومت نے اگر غیر منصفانہ ٹیکس پالیسیوں کی اصلاح نہ کی تو احتجاج کا دائرہ کارپورے ملک تک پھیل جائے گا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.