• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ نیشنل ڈیزاسٹر ڈے سیمینار کامقصد نا گہا نی آفا ت سے نمٹنے کے لیے شعور و آگہی دینا ہے ۔ مقررین کا خطاب

webmaster by webmaster
اکتوبر 9, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ نیشنل ڈیزاسٹر ڈے سیمینار کامقصد نا گہا نی آفا ت سے نمٹنے کے لیے شعور و آگہی دینا ہے ۔ مقررین کا خطاب

لیہ( صبح پا کستان )نیشنل ڈیزاسٹر ڈے منانے کامقصد عو ام میں کسی قسم کی نا گہا نی آفا ت سے نمٹنے کے لیے شعور و آگہی دینا ہے اور ریسکیورز کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں ۔

یہ بات ڈسٹرکٹ ایمرجینسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد،ڈی او ڈیزاسٹر مینجمنٹ عرفان جنید نیازی نے گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول لیہ میں قدرتی آفات سے بچاءو کے دن کے موقع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ سیمینار میں پرنسپل ڈی پی ایس غلام عباس بخاری ،اسٹیشن کوآرڈی نیٹر محمدکاشف،میڈیا کوآرڈی نیٹر وسیم حیات نے قدرتی آفات سے نمٹنے کے بارے میں آگہی دی ۔ ڈسٹرکٹ ایمرجینسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد،ڈی او ڈیزاسٹر مینجمنٹ عرفان جنید نیازی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کہ حکومت پنجاب نے ریسکیو1122کا قیام عمل میں لاکر ایک انقلابی قدم اُٹھا یا ہے جو 24گھنٹے ہرقسم کی ایمرجینسی اور سانحات سے نمٹنے کے لیے تیار ہے اور اپنی مکمل صلاحیت کے ساتھ قدرتی آفات کی صورت میں شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اور نقصانات کو کم سے کم کرنے کے لیے خدمات سرانجام دے رہی ہے ایسے سیمینار عوام کو آگہی اور ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کی تربیت دینے میں ممدو معاون ثابت ہورہے ہیں ۔ سیمینار میں ڈی او شیخ توقیر احمد،پرنسپل شرافت علی بسرا اور طلبہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ بعدازاں سماجی شعورکی بیداری کے لیے مختصر واک کی گئی اور فلیگ مارچ کیاگیا ۔

Post Views: 35
Tags: layyah news
Previous Post

پاکستان امن کا منتظرہے لیکن قومی وقارپرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، آرمی چیف

Next Post

نفرت انگیز تقریر کیس؛لندن میں الطاف حسین پرفرد جرم عائد

Next Post
نفرت انگیز تقریر کیس؛لندن میں الطاف حسین پرفرد جرم عائد

نفرت انگیز تقریر کیس؛لندن میں الطاف حسین پرفرد جرم عائد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ( صبح پا کستان )نیشنل ڈیزاسٹر ڈے منانے کامقصد عو ام میں کسی قسم کی نا گہا نی آفا ت سے نمٹنے کے لیے شعور و آگہی دینا ہے اور ریسکیورز کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں ۔ یہ بات ڈسٹرکٹ ایمرجینسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد،ڈی او ڈیزاسٹر مینجمنٹ عرفان جنید نیازی نے گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول لیہ میں قدرتی آفات سے بچاءو کے دن کے موقع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ سیمینار میں پرنسپل ڈی پی ایس غلام عباس بخاری ،اسٹیشن کوآرڈی نیٹر محمدکاشف،میڈیا کوآرڈی نیٹر وسیم حیات نے قدرتی آفات سے نمٹنے کے بارے میں آگہی دی ۔ ڈسٹرکٹ ایمرجینسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد،ڈی او ڈیزاسٹر مینجمنٹ عرفان جنید نیازی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کہ حکومت پنجاب نے ریسکیو1122کا قیام عمل میں لاکر ایک انقلابی قدم اُٹھا یا ہے جو 24گھنٹے ہرقسم کی ایمرجینسی اور سانحات سے نمٹنے کے لیے تیار ہے اور اپنی مکمل صلاحیت کے ساتھ قدرتی آفات کی صورت میں شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اور نقصانات کو کم سے کم کرنے کے لیے خدمات سرانجام دے رہی ہے ایسے سیمینار عوام کو آگہی اور ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کی تربیت دینے میں ممدو معاون ثابت ہورہے ہیں ۔ سیمینار میں ڈی او شیخ توقیر احمد،پرنسپل شرافت علی بسرا اور طلبہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ بعدازاں سماجی شعورکی بیداری کے لیے مختصر واک کی گئی اور فلیگ مارچ کیاگیا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.