لیہ( صبح پا کستان ) چائلڈ لیبر کے خاتمے اور مقررہ اجرت کی ادائیگی کے قوانین پر عمل درآمد حکومت...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان} جمعت العلماء اسلام ف کے آزادی مارچ سی پلان کے تحت متحدہ اپوزیشن کے زیر اہتمام...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن {صبح پا کستان} تھانہ کروڑ پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور اغواءکی واردات کو ناکام...
Read moreDetailsچوک اعظم (صبح پا کستان)چوک اعظم میں آوارہ کتوں کی بہتات، طلبہ راہ گیر کو کاٹ لیا سرکاری ادارے کاغذوں...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے کہا ہے کہ دوران ملازمت وفات پا نے والے اہلکا روں کے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان ) کشمیر یو ں سے اظہار یکجہتی اور جدو جہد آزادی کی حما یت کے لئے پا...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) آگ بجھا نے کے فوری طریقہ کا ر سے آگا ہی اور متعلقہ آلا ت کے استعما...
Read moreDetailsملتان ۔ جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی پنجاب کا...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان ) چوک اعظم جمع بندی کی تیاری،سکین شدہ مواضعات کو آن لائن کرنے اور ضلع کے...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)ینگ سٹار کرکٹ کلب نے سنسی خیز مقابلے کے بعد نیو آئیڈیل کلب کو شکست دیکر...
Read moreDetailsلاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails
تفصیلا ت کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ عثمان اعجاز باجوہ نے اپنے دست مبارک سے تحصیل ہسپتال چوبارہ میں نئے تعمیر ہونے والے پولیس خدمت کاءونٹر کا افتتاح کر دیا ،افتتاحی تقریب میں ایم ایس ڈاکٹر یاسین لوہانچ ،ڈاکٹر عبدالستار،انچارج خدمت مرکز صائمہ بتول،ایس ایچ او چوبارہ زبیر بزدار ،ترجمان لیہ پولیس اسامہ مشتاق موجود تھے ،ڈی پی او ،ایم ایس و دیگر نے خدمت کاءونٹر کا وزٹ کیا اور تعینات عملہ سے کام کے طریقہ کار بارے بریفنگ لی،جہاں انہیں بتایا گیا کہ لڑائی جھگڑے ،فائرنگ ،روڑ ایکسیڈنٹ ،ریپ اور دیگر پولیس کیسز جن میں میڈیکل لیگل سر ٹیفکیٹ کا حصول ضروری ہوتا ہے ان واقعات میں ہسپتال میں ہی پولیس ڈاکٹ جاری کیا جائے گا ،خدمت کاءونٹر آن لائن سسٹم کے تحت چوبیس گھنٹے کام کرے گا ،ڈی پی او لیہ نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام کا مقصد پولیس سروسز کی عام آدمی تک فراہمی کے عمل کو سہل بنانا ہے ، ہماری کوشش ہے کہ عوامی خدمت کے سفر کو جاری رکھتے ہوئے تحصیل لیول پر مزید خدمت کاءونٹر کا قیام عمل میں لایا جائے، انہون نے مزید کہا کہ پولیس کیس میں مضروب اشخاص کو اب تھانہ کی بجائے ہسپتال پولیس کاءونٹر سے طبی امداد کےلئے ڈاکٹ جاری کیا جائے گا جبکہ خواتین کی امداد اور رہنمائی کے لئے لیڈیز پولیس بھی تعینات کی گئی ہیں ،اس کے علاوہ ایم ایل سی سمیت دیگر سہولیات بھی عوام کو فراہم کی جائیں گی ، اس اقدام سے عوام کے مسائل حل ہو ں گے ،جبکہ ڈی ایچ کیو لیہ اور ٹی ایچ کیو چو ک اعظم میں قائم خدمت کاءونٹر پہلے ہی عوام کو سہولیات فراہم کررہے ہیں ، تقریب میں موجود شہریوں نے اس اقدام کو خوش آئند قرار دیا ۔