چوک اعظم (صبح پا کستان)چوک اعظم میں آوارہ کتوں کی بہتات، طلبہ راہ گیر کو کاٹ لیا سرکاری ادارے کاغذوں کی حد تک تلف کرنے لگے صوفی اللہ رکھا ڈائریکٹر فیضان باہو حاجی وسیم ساجد علی حق باہو پولٹری ڈیلر امجد علی حاجی پرویز قصاب سمیت متعدد شہریوں نے ڈپٹی کمشنر لیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ چوک اعظم وگردونواح میں آوارہ کتوں کو تلف کرنے کے احکامات دیے جائیں
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails










