• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔ محکمہ پاپولیشن کے مرحوم ملازمین کی بیوہ خواتین میں 32لاکھ ما لیت کے چیک دینے کی تقریب

webmaster by webmaster
نومبر 22, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ۔ محکمہ پاپولیشن کے مرحوم ملازمین کی بیوہ خواتین میں 32لاکھ ما لیت کے چیک دینے کی تقریب

لیہ( صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے کہا ہے کہ دوران ملازمت وفات پا نے والے اہلکا روں کے بیوی بچوں کی کفالت پنجا ب حکو مت کے قوانین کے تحت ہما ری ذمہ داری ہے جس کے لئے متعلقہ ادارے کا غذی کا روائی سرعت سے نمٹا ئیں

یہ با ت انہو ں نے محکمہ پاپولیشن کے مرحوم ملازمین کی بیوہ خواتین میں 32لاکھ ما لیت کے چیک دینے کے موقع پر کہی۔ڈسٹرکٹ پا پو لیشن ویلفیئر آفیسر خواجہ محسن رسول ہمر اہ تھے۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے مرحوم چوکیداروں حافظ عبد الرشید اور منیر احمد کی بیو گا ن میں 16,16لا کھ روپے ما لیت چیک تقسیم کیے اور ہدایت کی کہ 17-Aکے تحت ان کے بچوں کو ملازمت کی فراہمی کے لئے اقداما ت عمل میں لا ئے جا ئیں۔

Post Views: 34
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ۔محکمہ سماجی بہبود کے زیر اہتمام کشمیر یکجہتی ریلی

Next Post

چوک اعظم۔ شہرمیں آوارہ کتوں کی بہتات، طلبہ راہ گیر کو کاٹ لیا

Next Post
چوک اعظم۔  شہرمیں آوارہ کتوں کی بہتات، طلبہ راہ گیر کو کاٹ لیا

چوک اعظم۔ شہرمیں آوارہ کتوں کی بہتات، طلبہ راہ گیر کو کاٹ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ( صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے کہا ہے کہ دوران ملازمت وفات پا نے والے اہلکا روں کے بیوی بچوں کی کفالت پنجا ب حکو مت کے قوانین کے تحت ہما ری ذمہ داری ہے جس کے لئے متعلقہ ادارے کا غذی کا روائی سرعت سے نمٹا ئیں یہ با ت انہو ں نے محکمہ پاپولیشن کے مرحوم ملازمین کی بیوہ خواتین میں 32لاکھ ما لیت کے چیک دینے کے موقع پر کہی۔ڈسٹرکٹ پا پو لیشن ویلفیئر آفیسر خواجہ محسن رسول ہمر اہ تھے۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے مرحوم چوکیداروں حافظ عبد الرشید اور منیر احمد کی بیو گا ن میں 16,16لا کھ روپے ما لیت چیک تقسیم کیے اور ہدایت کی کہ 17-Aکے تحت ان کے بچوں کو ملازمت کی فراہمی کے لئے اقداما ت عمل میں لا ئے جا ئیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.